ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں شہریوں پر آئے روز کوئی نئی قیامت ٹوٹ پڑتی ہے خاص طور پر سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کا اقتدار میں آنے کے بعد تو سعودی خوش نہیں اور محمد بن سلمان کا ولی عہد بننے کے بعد سعودی عوام کی چیخیں نکل رہیں ہیں، سعودی عرب میں چند مہینوں سے بجلی کے بلز نے عوام کو خاص پریشان کررکھا ہے کیونکہ گزشتہ چند مہینوں سے بجلی کے بلز میں ادائیگیاں 200سے 300 فیصد بڑھ چکے ہیں سوشل میڈیا پر اس حوالے سے سعودیوں کا خاص درعمل دکھائی دے رہا ہے ، عوام مطالبہ کررہی ہے کہ انتظامیہ بجلی کی کمیٹیوں سے پوچھ گچھ کرے کہ اتنا زیادہ بل آرہا ہے؟
The post بجلی کے بلز نے سعودیوں کو آگ بگولا کردیا appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.
from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2lLJs0a
via IFTTT
No comments:
Write komentar