Technology

Ads

Most Popular

Saturday, 30 June 2018

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی پہلی سیاسی انٹری

 

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے عمران خان کی سیاسی ذمہ داریاں بھی سنبھال لیں، کئی دنوں سے احتجاج کرنیوالی پی ٹی آئی کی نارا ض خواتین کارکن کو گھر مدعو کر کے منا لیا۔تفصیلات کے مطابق عمران خان لاہورمیں سیاسی مصروفیات کے بعد اسلام آباد چلے گئے۔ عمران خان آج این اے 53 کی مہم کے آغاز پرورز کنونشن سے خطاب کریں گے جبکہ اہلیہ بشریٰ مانیکا اپنی والدہ کے گھر رک گئیں اور ناراض خواتین کو گھر بلالیا۔ احتجاج کرنیوالی خواتین کارکن کو گھر میں بلا کر بیان سنایا جس پرخواتین ان سے بڑ ی متاثر ہوئیں اور کسی بھی ترغیب کے بغیر ناراضی ختم کرنے کا اعلان کردیا ۔

عمران خان کی اہلیہ نے ٹکٹس نہ ملنے پر مظاہرہ کرنے والی پی ٹی آئی کی ناراض خواتین کارکنان کو منالیا

عمران خان کی اہلیہ نے ٹکٹس نہ ملنے پر مظاہرہ کرنے والی پی ٹی آئی کی ناراض خواتین کارکنان کو منالیا

Gepostet von Iblagh News am Freitag, 29. Juni 2018

خواتین کارکن بشریٰ بی بی کا بیان سن کر رو پڑیں اور کہا کہ اب پارٹی ان کو کوئی بھی عہدہ یا ٹکٹ نہ دے وہ تحریک انصاف کی انتخابی مہم چلائیں گی اور بڑھ چڑھ کر تمام کاموں میں حصہ لیں گی۔

The post عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی پہلی سیاسی انٹری appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.



from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2yYWQr6
via IFTTT

No comments:
Write komentar