اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نگران کابینہ کی حلف برداری، ایوان صدر میں6 رکنی نگران وفاقی کابینہ نےحلف اٹھایا۔ایوان صدر میں صدر مملکت ممنون حسین نے 6 رکنی نگران وفاقی کابینہ سے حلف لیا۔بیرسٹرعلی ظفر،عبداللہ حسین ہارون نگران کابینہ میں شامل ہوگئے،محمد یوسف شیخ،روشن خورشید،شمشاد اختر بھی نگران کابینہ میں شامل ہیں ۔ محمد اعظم خان نے بھی نگران وزیر کا حلف اٹھایا۔واضح رہے یہ تمام لوگ عام انتخابات 2018 کے انعقاد تک اس عہدے کو سنبھالیں گے۔
The post نگران وزیر اعظم کی 6 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.
from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2HkDYBT
via IFTTT


No comments:
Write komentar