Technology

Ads

Most Popular

Monday, 11 June 2018

پنجاب کی 6 رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا

 

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکر ی کی 6 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا۔نگران کابینہ کے ارکان کی تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس میں ہوئی جہاں گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے کابینہ ارکان سے حلف لیا جب کہ تقریب حلف برداری میں سیاسی اور اہم شخصیات نے شرکت کی۔

6 رکنی نگران کابینہ میں حلف اٹھانے والوں میں سابق چیئرمین واپڈا ظفر محمود، سابق صدر لاہور چیمبر انجم نثار، سابق آئی جی پنجاب شوکت جاوید، ڈاکٹر جواد ساجد، ضیاء حیدر رضوی اور وقاص ریاض شامل ہیں۔

The post پنجاب کی 6 رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.



from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2sO46k9
via IFTTT

No comments:
Write komentar