اسلام آباد (ویب ڈیسک)مریم نواز کو انتخابات میں حصہ لینے کے حوالے سے تمام معاملات طے پا چکے، ڈیل ہو چکی ہے،معروف صحافی و اینکر پرسن ارشدشریف کے تہلکہ خیز انکشافات. تفصیلات کے مطابق معروف صحافی و اینکر پرسن ارشد شریف نے تہلکہ خیز انکشافات کرتے ہوئے بتایا کہ نواز شریف کی صاحبزادی
مریم نواز انتخابات میں حصہ لینے کےحوالے سے معاملات طے پا چکے ہیں اور اس حوالے سے ایک ڈیل بھی ہو گئی ہے. سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں انکشاف کرتے ہوئے. ارشد شریف کا کہنا تھا کہ ذرائع کا کہنا ہے کہ کچھ غیر ملکی دوستوں کی مداخلت پر ایک ڈیل طے پا چکی ہے اور مریم صفدر کو ہر قیمت پر انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت مل گئی ہے “.ان کا کہنا ہے کہ یہ معاہدہ پورا ہونے پر اس کے عوض کی جانے والی ادائیگی بھی اچھی خاصی ہے .انہوں نے مزید کہا کہ یہ بات ایک اچھی جگہ پر موجود ذرائع نے بتائی ہے .واضح رہے کہ مریم نواز نے لاہور کے قومی اسمبلی کے دو حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں.دوسری جانب ایک خبر کے مطابق سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز اور مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز نے پارٹی ٹکٹ کے حصول کیلئے پارلیمانی بورڈ کے سامنے انٹر ویو دئیے .سوشل
یہ خبر پڑھیں : عمران خان ناتجربہ کار آدمی ہے ،وہ بہت غلطامں کرتاہے ابھی تک۔۔۔۔ معروف صحافی نے کپتان کی جانب سے کےن گئے غلط فصلو ں کا پوسٹ مارٹم کر ڈالا
میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا . پارلیمانی بورڈ کے سامنے حمزہ شہبازاور میں نے بطور کارکن اور امیدوار انٹرویو دیااورانٹرویو دیکربہت خوشی ہوئی.انہوں نے بتایا کہ (ن) لیگ کے پارلیمانی بورڈ نے پارٹی صدر شہبازشریف کا بھی انٹرویو کیا.ان کا کہناتھا کہ ایسا صرف (ن) لیگ میں ہی ممکن ہے ۔دوسری جانب یک خبر کے مطابق واضح رہے کہ مریم نواز نے لاہور کے قومی اسمبلی کے دو حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں ۔ان کا کہناہ ے کہ میں نے قومی اسمبلی کے 2 حلقوں این اے 125 اور این اے 127 سے الیکشن لڑنے کےلئے درخواست کی ہے لیکن میں اپنی جماعت کی ورکر اور کارکن ہوں اور پارٹی قیادت پر ہی فیصلہ چھورٹی ہوں کہ وہ مجھے کہاں سے ٹکٹ دیتے ہیں۔(ف،م)
from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2MkaIi2
via IFTTT

No comments:
Write komentar