Technology

Ads

Most Popular

Sunday, 3 June 2018

متنازعہ کتاب پر ریحام خان کے خلاف کیا کارروائی ہونے والی ہے؟ بریکنگ نیوز آ گئی

 

اسلام آباد (ویب ڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے دوست ذوالفقار ( ذلفی) بخاری نے ریحام خان کو ان کی آنے والی کتاب پر دنیا بھر میں ان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی دھمکی دے دی ہے۔تفصیلات کے مطابق ذوالفقار بخاری نے ریحام خان کی کتاب کو انتہائی گھناؤنا اور افسوس ناک قرار

یہ خبر پڑھیں : کاو آپ کا اشارہ بی بی کی طرف ہے ۔۔۔۔۔ اسد درانی کی کتاب مںے مریم نواز اور نواز شریف کے حوالے سے کاs دھماکہ خز7 مواد موجود ہے ؟ یہ اقتباسات ملاحظہ کےال

یہ خبر پڑھیں : کا آپ کا اشارہ بی بی کی طرف ہے ۔۔۔۔۔ اسد درانی کی کتاب مںے مریم نواز اور نواز شریف کے حوالے سے کاs دھماکہ خز7 مواد موجود ہے ؟ یہ اقتباسات ملاحظہ کےال

یہ خبر پڑھیں :‌الکشن 2018 : این اے 53 اسلام آباد ۔۔۔ تحریک انصاف کے رہنما اور عمران خان کے قرییو ساتھی عامر کاsنی کے خلاف اپنے ہی حلقے مںق اییہ آواز بلند ہو گئی کہ پوری تحریک ا نصاف کو فکر لاحق ہو گئی

دیا جبکہ پی ٹی آئی کے مختلف رہنما انتخابات کے موقع پر ریحام خان کی کتاب شائع ہونے کو ایجنڈا قرار دے رہے ہیں۔ریحام خان کےایک قریبی ساتھی کا کہنا ہے کہ ریحام کی کتاب کا متن لیک یا ہیک کر لیا گیا ہے ، کچھ بھی ہو ریحام خان کی کتاب شائع ہو کر رہے گی تاہم کتاب کے شائع ہونے کی تاریخ اب تک سامنے نہیں آئی جبکہ ریحام خان نے اپنی کتاب میں عمران خان کے ساتھ ایک سالہ شادی شدہ زندگی

یہ خبر پڑھیں : دو روز قبل شہباز شریف نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے لےپ تحریک انصاف کے نامزد کردہ شخص پر حامی بھری تو پی ٹی آئی مں بے چی ن کی لہر کوعں دوڑ گئی ؟ انکشاف ہو گا

یہ خبر پڑھیں :‌یہ1993ء ہو گا۔ جس نے بھی ہمارا ٹکٹ لاک‘ اس نے جی بھر کے دولت کمائی۔تم بڑے خوش نصب ہو کہ ہمارے پاس آگئے ہو‘‘۔۔۔۔۔۔نواز شریف اور ٹکٹ کے خواہشمند ایک سا ستدان کے مابن ہونویالی گفتگو کا احوال سامنے آگائ

یہ خبر پڑھیں : کاٹ آپ کا اشارہ بی بی کی طرف ہے ۔۔۔۔۔ اسد درانی کی کتاب مںا مریم نواز اور نواز شریف کے حوالے سے کاs دھماکہ خز7 مواد موجود ہے ؟ یہ اقتباسات ملاحظہ کےتد

کا احاطہ کیا ہے۔دوسری جانب ریحام خان کی آنے والی کتاب سے متعلق تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری کا بیان بھی سامنے آیا ہے کہ ریحام خان کب، کہاں، کس سے، کس کے ذریعے ملیں، ساری کہانی سامنے آگئی ۔انہوں نے مزید کہا کہ ریحام خان نے مریم نواز سے ملاقات کی ہے،اس ملاقات کا اہتمام احسن اقبال نے کروایاتاہم ناقابل تردید شواہد نے ساری سازش کا پول کھول دیا ہے۔ترجمان پی ٹی آئی نے یہ بھی کہا کہ ریحام خان کی کتاب کی تصنیف و اشاعت کا سارا تماشا حقیقی حزب اختلاف کو گرانے کے لیے رچایا گیاہے۔(ف،م)



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2LSYlJC
via IFTTT

No comments:
Write komentar