Technology

Ads

Most Popular

Friday, 1 June 2018

انصار اللہ نے سعودی عرب کے آپاچی ہیلی کاپٹر کو سرنگوں کردیا

 

صنعا (مانیٹرنگ ڈیسک)یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ نے سعودی عرب کے آپاچی ہیلی کاپٹر کو جیزان کے علاقہ میں سرنگوں کردیا ہے۔طلاعات کے مطابق انصاراللہ کے اہلکاروں نے جیزان میں جحفان کی ہوائی حدود میں سعودی عرب کے آپاچی ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنا تباہ کردیا ۔ ذرائع کے مطابق ہیلی کاپٹر میں سوار تمام افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ادھر یمنی ذرائع کے مطابق یمن کے نشانہ بازوں نے جيزان کے جنوب میں واقع وادی المعاین میں سعودی عرب کے 7 فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔

The post انصار اللہ نے سعودی عرب کے آپاچی ہیلی کاپٹر کو سرنگوں کردیا appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.



from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2kJrMSp
via IFTTT

No comments:
Write komentar