Technology

Ads

Most Popular

Sunday, 3 June 2018

معروف پاکستانی کامیڈین اداکار کی گاڑی کو حادثہ، تشویشناک خبر آگئی

 

لاہور (ویب ڈیسک)معروف کامیڈین جاوید کوڈو ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوگئے ، حادثہ مسلم ٹاﺅن میں پیش آیا جس کے بعد ان کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق مسلم ٹاﺅن کے نزدیک ٹریفک حادثے میں معروف کامیڈین جاوید کوڈ وبر ی طرح زخمی ہوگئے جس کے بعد ان کو

یہ خبر پڑھیں :‌یہ1993ء ہو گا۔ جس نے بھی ہمارا ٹکٹ لال‘ اس نے جی بھر کے دولت کمائی۔تم بڑے خوش نصبق ہو کہ ہمارے پاس آگئے ہو‘‘۔۔۔۔۔۔نواز شریف اور ٹکٹ کے خواہشمند ایک سااستدان کے مابنی ہونویالی گفتگو کا احوال سامنے آگای

طبی امداد کیلئے گنگا رام ہسپتال منتقل کردیاگیا ، ڈاکٹر ز کے مطابق حادثے میں جاوید کوڈ و کی کولہے کی ہڈی ٹوٹ گئی ہے جس کو جوڑنے کے لئے ان کا آپریشن کیا جائے گا ۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق پاکستانی سٹیج ڈراموں کی دنیا کے جانے مانے نام جاوید کوڈو ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق معروف کامیڈین جاوید کوڈو کے ساتھ حادثہ مسلم ٹاﺅن میں پیش آیا جس کے بعد ان کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ مسلم ٹاﺅن کے نزدیک ٹریفک حادثے میں معروف کامیڈین جاوید کوڈ وبر ی طرح زخمی ہوگئے جس کے بعد ان کو طبی امداد کیلئے گنگا رام ہسپتال منتقل کردیاگیا ، ڈاکٹر ز کے مطابق حادثے میں جاوید کوڈ و کی کولہے کی ہڈی ٹوٹ گئی ہے جس کو جوڑنے کے لئے ان کا آپریشن کیا جائے گا۔خیال رہے کہ جاوید کوڈو نے پاکستانی سٹیج ڈراموں میں لاتعداد کردار ادا کئے ہیں۔(ف،م)



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2LTX1Gz
via IFTTT

No comments:
Write komentar