لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے کاغزات نامزدگی کے حوالے سے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلہ کو کالعدم قراردیا۔سپریم کورٹ نے کاغزات نامزدگی کے حوالے سے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت کی۔ سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کی۔ دوران سماعت الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا کہ عدالت کے اس فیصلہ سے الیکشن تاخیر کا شکار ہوسکتے ہیں ، عدالت نے تمام دلائل سننے کے بعد لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا۔چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ انتخابات 25 جولائی کو ہی ہوں گے. اگر الیکشن میں تاخیر ہوئی تو الیکشن کمیشن ذاتی طور پر ذمہ دار ہو گا ۔
The post سپریم کورٹ نے کاغذات نامزدگی سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قراردیا appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.
from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2syH1lt
via IFTTT


No comments:
Write komentar