Technology

Ads

Most Popular

Friday, 1 June 2018

اٹلی :دو جماعتوں کا مخلوط حکومت تشکیل دینے پر اتفاق

 

اٹلی (مانیٹرنگ ڈیسک) اٹلی میں سیاسی بحران ختم ہو گیا، دو جماعتوں نے مخلوط حکومت تشکیل دینے پر اتفاق کر لیا، صدر نے نئی کابینہ کی منظوری دے دی، وزرا آج حلف اٹھائیں گے۔اٹلی کی مقبول ترین جماعتیں اسٹیبلشمنٹ اور ان کی جانب سے پیش کئے گئے کابینہ کے ناموں کی منظوری دے دی۔

The post اٹلی :دو جماعتوں کا مخلوط حکومت تشکیل دینے پر اتفاق appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.



from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2xyBxf9
via IFTTT

No comments:
Write komentar