Technology

Ads

Most Popular

Saturday, 2 June 2018

حضرت سلیمان علیہ السلام نے ایک سرکش جن کو پکڑوا کر بلایا، جب وہ آپ کے دروازہ پر پہنچا تو اس نے (کیا حرکت کی)۔۔۔۔پڑھیئے ایک اسلامی واقعہ

 

لاہور (ویب ڈیسک)سلیمان علیہ السلام نے ایک سرکش جن کو پکڑوا کر بلایا، جب وہ آپ کے دروازہ پر پہنچا تو اس نے (یہ حرکت کی کہ) ایک سوکھی لکڑی لے کر اپنے ہاتھ کے برابر ناپ کر دیوار پر سے پھینک دی جو حضرت سلیمان علیہ السلام کے سامنے آ کر گری۔

یہ خبر پڑھیں :‌ریحام خان نے اپنی کتاب مں عمران خان کو شطاںن ، خود کو تہجد گزار خاتون قرار دیا ہے اور شہبازشریف کو ۔۔۔ معروف اداکارحمزہ علی عباسی نے ایسا انکشاف کر دیا کہ ملک مںں نئی بحث چھڑ گئی

یہ خبر پڑھیں : الکشنح 2018 : شہباز شریف بمقابلہ ۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟ تحریک انصاف نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے مقابلے مںi کس شخصتہ کو مدشان مںک اتارنے کا فصلہ کر لا؟ ؟ بریکنگ نووز آ گئی

آپ نے پوچھا کہ یہ کیا ہے؟ آپ کو اطلاع دی گئی کہ اس جن نے یہ حرکت کی ہے۔ آپ نے (حاضرین دربار سے) فرمایا کہ تم سمجھتے ہو کہ اس سے اس کی کیا غرض ہے؟ تو سب نے انکار کیا۔ آپؑ نے فرمایا کہ اس نے اشارہ کیا ہے کہ اب تو جو چاہے کر جیسا کہ یہ لکڑی ہری بھری زمین سے نکلی تھی پھر سوکھ کر بے جان ہو گئی ایک ایسا وقت بھی آئے گا کہ تو بھی میرے سامنے ایسا ہی ہو جائے گا۔دو عورتیں سفر میں تھیں اور ہر ایک کی گود میں بچہ تھا۔ ان میں سے ایک کے بچہ کو بھیڑیا لے گیا۔ اب دوسرے بچہ پر دونوں عورتوں نے جھگڑنا شروع کر دیا (ہر ایک اس کو اپنا کہتی تھی)

اب دونوں نے یہ مقدمہ حضرت داؤد علیہ السلام کے سامنےپیش کیا۔ آپ نے دونوں میں بڑی عورت کے حق میں فیصلہ کر دیا کہ بچہ پر اسی کا قبضہ تھا اور ثبوت کوئی بھی پیش نہ کر سکی تھی۔ حضرت سلیمان علیہ السلام نے ان سے حال دریافت کیا تو انہوں نے پورا قصہ کہہ سنایا۔ آپ نے یہ سن کر حکم دیا کہ چاقو لاؤ میں اس بچہ کے دو ٹکڑے کر کے دونوں میں تقسیم کر دوں گا۔ چھوٹی نے (آمادگی دیکھ کر) پوچھا کہ کیا واقعی آپ اسے کاٹ ڈالیں گے۔ آپؑ نے فرمایا کہ ہاں۔ اس نے کہا کہ آپ نہ کاٹئے، میں اپنا حصہ اسی کو دیئے دیتی ہوں۔ یہ سن کر آپؑ نے فیصلہ کر دیا کہ یہ بچہ چھوٹی کا ہے اور اس کو دے دیا۔ اس کا ذکر بخاری و مسلم میں ہے۔(ف،م)

یہ خبر پڑھیں : لیگا رہنما کی خوشاشں ماند پڑنے لگںص : خواجہ آصف کی تاحاات نااہلی ختم ہونے پر مسلم لگں (ن) کو کتنا نقصان ہو گا؟ معروف صحافی نے تحریک انصاف کو بڑی خوشخبری سنا دی

یہ خبر پڑھیں : بریکنگ نویز : الکشنج کمشن کاغذات نامزدگی کی وصولی کا عمل اچانک روک دیا ، وجہ کیا بنی خبرآگئی



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2xBIiwJ
via IFTTT

No comments:
Write komentar