Technology

Ads

Most Popular

Wednesday, 7 March 2018

کیا عمران خان کا بنی گالہ میں موجود گھر گرا دیا جائےگا؟ سینئر صحافی عارف نظامی کی رائے اس خبر میں ملاحظہ کیجیے

 

کیا عمران خان کا بنی گالہ میں موجود گھر گرا دیا جائےگا؟ سینئر صحافی عارف نظامی کی رائے اس خبر میں ملاحظہ کیجیے اسلام آباد (ویب ڈیسک )نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی عارف نظامی نے کہا کہ سپریم کورٹ میں ایک اور کیس کی چرچا ہے

اور وہ کیس عمران خان کے گھر بنی گالہ کا کیس ہے۔ بنی گالہ میں تعمیر کی گئی ناجائز تجاوزات میں عمران خان کا بنی گالہ کا گھر بھی شامل ہے۔ کہا جا رہاہے کہ جہاں عمران خان نے اپنا گھر تعمیر کیا وہ جگہ جو پارک کے لیے مختص تھی ، اس کو ریگولرائز نہیں کیا گیا تھا،پتہ چلا کہ گھر کا نقشہ بھی صحیح نہیں ہے۔خان صاحب کے وکیل کو کہا گیا ہے کہ آپ بیس لاکھ روپے جمع کروا دیں۔ کیونکہ وہاں اور بھی ناجائز تجاوزات والے لوگ ہیں، عدالت ان کے ساتھ کوئی امتیازی سلوک تو نہیں کر سکتی۔ (ن)

ٹاپ نیوزشریفوں کے خلاف مقدمات کی سماعت کرنیوالے جج محمد بشیر کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ ۔۔۔۔سپریم کورٹ سے خوش آئند خبر آ گئی

ٹاپ نیوز فنکاروں کی کوئی سرحد نہیں ہوتی لیکن ۔۔۔۔ بھارت میں پاکستانی فنکاروں کی رسوائی پر مہوش حیات پھٹ پڑیں ، ایسی بات کہہ ڈالی کہ آپ بھی اتفاق کریں گے

ٹاپ نیوز گزرے وقتوں میں ڈالی گئیں وارداتیں ۔۔۔۔۔۔۔ عمر چیمہ کو عمران خان سے اصل دشمنی کیا ہے ؟ یہ تحریر نہ پڑھی تو سمجھیے کچھ نہ پڑھا

ٹاپ نیوز نواز شریف کی گندی چالیں : وہ طریقے جنہیں استعمال کرکے نواز شریف نااہل ہونے کے باوجود جیتتے چلے جا رہے ہیں اور عمران خان انہیں نااہل کرانے کے باوجود مسلسل ہار رہے ہیں

ٹاپ نیوز سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ: پرویز خٹک نے اپنی ہی پارٹی ارکان کے خلاف بڑی کارروائی ڈال دی



from Hassan Nisar Official Urdu News Website http://ift.tt/2Fto3Et
via IFTTT

No comments:
Write komentar