Technology

Ads

Most Popular

Wednesday, 30 May 2018

یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پربیلسٹک میزائل سے حملہ

 

صنعا (مانیٹرنگ ڈیسک)یمنی فورس نے مغربی ساحل کے محاذ پر سعودی عرب کے اتحادی فوجیوں کے ٹھکانوں کو متعدد بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز اور سعودی عرب اتحادی فوجیوں کے درمیان مغربی ساحل پر گذشتہ کئی دنوں سے شدید لڑائی کا سلسلہ جاری ہے۔ انصار اللہ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ مغربی ساحل کے محاذ پر سعودی عرب ، امارات ، امریکہ اور برطانیہ کے فوجی افسر مشترکہ طور پر کمان سنبھالے ہوئے ہیں۔

The post یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پربیلسٹک میزائل سے حملہ appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.



from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2H2UvKo
via IFTTT

No comments:
Write komentar