Technology

Ads

Most Popular

Tuesday, 1 May 2018

وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔۔۔ خواجہ آصف کا منہ کالا کرنے اور نواز شریف کو جوتا رسید کرنے کے بعد مریم نواز کے ساتھ کیا کر دیا گیا؟ عبرتناک خبر آگئی

 

ساہیوال (ویب ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ( ن) آج ساہیوال میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی تاہم نامعلوم افراد کی جانب سے شہر میں آویزاں پینا فلیکسز پر نوازشریف، مریم نوازاور شہبازشریف کی تصویروں پر سیاسی پھینک دی گئی ہے۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق مسلم لیگ ن آج ساہیوال کے شیخ ظفر علی سٹیڈیم میں عوامی قوت کا مظاہرہ کرے گی اور اس حوالے سے شہر میں پارٹی قیادت کے قد آور بینرز اور پورٹریٹ آویزاں کئے گئے ہیں جن پر نامعلوم افراد نے سیاسی پھینک دی ہے ۔جس پر لیگی کارکنوں پر سخت غصہ پایا جاتا ہے ۔ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق گجرات : سابق وزیراعظم نواز شریف کی تصاویر پر سیاہی پھینک دی گئی جبکہ نواز شریف کے استقبالیہ سائن بورڈز پر نامعلوم افراد نے چورچور لکھ ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق ایک جانب نواز شریف کے استقبال کیلئے لیگی کارکن شیر آیا شیر آیا کے نعرے لگا رہے ہیں تو دوسری جانب نواز مخالف افراد بھی متحرک ہیں۔. رات گئے یوانہ منڈی سے گجرات شہر تک نواز شریف کی تصویروں پر سیاہی ڈال دی گئی، کھاریاں میں بھی لوگوں نے دلوں کی بھڑاس سابق وزیرِ اعظم کی تصور پر سیاہی لگا کر نکالی۔ دوسری جانب گوجرانوالہ کے شہری کدو اٹھائے وزیراعظم کے استقبال کے لئے تیار ہیں، مظا ہرین نے کدو اٹھائے اور روٹیاں گلے میں ڈال کر احتجاج کیا، ان روٹیوں اور کدو پر گو نواز گو اور چور نواز چور کے نعرے درج تھے۔ جی ٹی روڈ پر نواز شریف کے استقبالیہ سائن بورڈز پر نامعلوم افراد نے چورچور لکھ ڈالا۔(ف،م)



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2HG3d2m
via IFTTT

No comments:
Write komentar