نکارگوا (مانیٹرنگ ڈیسک)نکارگوا میں ہونے والے پر تشدد مظاہروں میں اب تک 98 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔وسطی امریکی ملک نکارگوا میں گزشتہ ایک ماہ سے جاری احتجاجی مظاہرے کے دوران بدھ کے روز تشدد میں 15 لوگوں کی موت ہو گئی اور 200 سے زیادہ دیگر زخمی ہو گئے جس کے بعد مجموعی طور پر اب تک 98 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔رپورٹ کے مطابق حکومت اور مخالفین کے مابین ہونے والے مذاکراتی عمل کے بعد حالات بہتر ہو رہے ہیں۔
The post نکارگوا میں پرتشدد کارروائیاں، 98 افراد ہلاک appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.
from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2L93KLF
via IFTTT


No comments:
Write komentar