اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نگراں کابینہ کی تشکیل کیلئے نگراں وزیر اعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصر الملک نے مختلف شخصیات سے رابطے شروع کر دیئے ہیں،جس کے بعد نگراں کابینہ کی تشکیل کیلئے سرگرمیوں کا آغاز ہو گیا ہے۔نگراں وزیر اعظم نے سیاسی وابستگیاں رکھنے والے افرادکو شامل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں سابق بیورو کریٹس، سابق فوجی افسر،سابق جج اور تاجروں کے ناموں پر غور کیا جارہا ہے۔نگراں کابینہ کا حجم مختصر ہو گا،نگراں وفاقی کابینہ اگلے ہفتے تک عہدے کا حلف اٹھا سکتی ہے۔
The post کابینہ کیلئےنگراں وزیراعظم کے مختلف شخصیات سے رابطے appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.
from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2kICb0p
via IFTTT


No comments:
Write komentar