Technology

Ads

Most Popular

Tuesday, 19 June 2018

اگر میرے پاس چارٹرڈ جہاز نہ ہوتا تو میں عمرے پر نہ جاتا۔۔۔۔ عمرا ن خان نے چپ کا روزہ تورٹے ہوئے ایسی بات کہہ ڈالی کہ سب دنگ رہ گئے

 

اسلام آباد ر(ویب ڈیسک) کچھ روز قبل پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب گئے تھے،،عمران خان کے ساتھ ان کی اہلیہ بشری بی بی اور ان کے قریبی دوست زلفی بخاری بھی تھے۔زلفی بخاری کا نام ای سی ایل میں ہونے کیو جہ سے ان کو ائیرپورٹ پر

یہ بھی پڑھیں:جناب !ایک ’ سوموٹو‘ اِدھر بھی ۔۔۔۔۔۔۔ ریحام خان کی عمران خان کے ساتھی شادی اور پھر متنازعہ کتاب۔۔۔۔۔۔ کپتان کی سابقہ اہلیہ نے بی بی سی کو کیا انٹرویو دیا؟ نامور صحافی نے کوزے میں دریا بند کر دیا

روک لیا گیا تھا اور تین گھنٹے بعد جانے کی اجازت دی گئی جس سے یہ تاثر پیدا ہوا کہ عمران خان نے اپنا اثرو رسوخ استعمال کر کے زلفی بخاری کا نام ای سی ایل سے نکلوایا۔جس کے بعد عمران خان پر میڈیا پر شدید تنقید کی بھی گئی۔تاہم نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ میں جب عمرہ پر تھا میں اس کو معمولی سی چیز سمجھ رہا تھا لیکن جب میں عمرے سے واپس آیا تو یہ ایک بہت بڑا ایشو بن چکا تھا،،عمران خان کا کہنا تھا کہ مجھے کوئی بتا دے کہ میں نے کون سا قانون توڑا ہے۔سب کہہ رہے ہیں کہ عمران خان پرائیویٹ جہاز پر گیا لیکن میں عمرے پر جاتا ہی نہ اگر وہ پرائیویٹ جہاز نہ ہوتا۔کیونکہ میرے پاس دو دن تھے اور میں رمضان کی 27ویں شب مدینہ میں گزارنا چا رہا تھا۔اور ویسے کوئی فلائٹ نہیں مل رہی تھی۔۔عمران خان کا کہنا تھا کہ

یہ بھی پڑھیں:جناب !ایک ’ سوموٹو‘ اِدھر بھی ۔۔۔۔۔۔۔ ریحام خان کی عمران خان کے ساتھی شادی اور پھر متنازعہ کتاب۔۔۔۔۔۔ کپتان کی سابقہ اہلیہ نے بی بی سی کو کیا انٹرویو دیا؟ نامور صحافی نے کوزے میں دریا بند کر دیا

میں پہلی بار پرائیویٹ جہاز پر نہیں جا رہا ۔جب جمائما سے شادی ہوئی تو ان کےو الد نے دو بار پرائیویٹ جہاز بھیجا اس کے علاوہ میرے دبئی کے دوست نے بھی بھیجا۔تو اس میں کوئی عوام کا پیسہ یا ٹیکس چوری کا پیسہ نہیں لگا۔عمران خان کا کہنا تھا کہ میں 27 رمضان کو جانا چا ہ رہا تھا اور میرے پاس صرف 2 دن تھے ،اگر چارٹرڈ جہاز نہ ہوتا تو میں جا ہی نہیں سکتا تھا میں نے کسی کا ٹیکس کا پیسہ استعمال نہیں کیا ، نہ ہی میں نے کسی کو فون کیا۔میں چینلج کرتا ہوں کہ کوئی ثابت کر دے کہ میں نےاس سلسلے میں کسی کو کوئی ایک فون بھی کیا ہے۔میں نے تو کبھی شوکت خانم میں کبھی کسی کی سفارش نہیں کی۔۔عمران خان کا کہنا تھا کہ زلفی بخاری سے متعلق اتنا ایشو تھا نہیں جتنا بنا لیا گیا۔(م،ش)

یہ بھی پڑھیں:پتہ کریں پرویز مشرف آ رہے ہیں بلکہ ۔۔۔ سنگین غدرای کیس میں چیف جسٹس ثاقب نثار نے ایسا ابنگ حکم جاری کر دیا کہ حکومتی افسران کی دوڑیں لگ گئیں



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2llxH06
via IFTTT

No comments:
Write komentar