Technology

Ads

Most Popular

Tuesday, 19 June 2018

حسین حقانی کے کالے کرتوتوں پر روشنی ڈالتی ایک زبردست تحریر ملاحظہ کیجیے

 

لاہور (ویب ڈیسک) حسین حقانی سابقہ رکن جماعت اسلامی ہیں۔ اس دور میں وہ نفاذ اسلام اور امریکہ کے خلاف نعرے لگاتے رہے۔ جنرل ضیاء کے دور میں ان کی شہادت تک وہ جنرل موصوف کے گن گاتا رہا۔ ضیاء کے بعد وہ بے نظیر کے خلاف نواز شریف کے میڈیا ایڈوائزر بن گئے۔

یہ بھی پڑھیں:جی خان صاحب اب بولیں : کیا میں نے آپ کو عرصہ پہلے ہی نہیں بتا دیا تھا کہ ۔۔۔۔۔ نامور خاتون کالم نگار نے عمران خان اور انکے ساتھیوں کو ریحام خان کے بارے میں کیا وارننگ جاری کی تھی ؟ جانیےیٰ تعلیم یافتہ نایاب نے بھی عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے ، مگر ان کا تعلق کس سیاسی جماعت سے ہے ؟ جان کر آپ کو یقین نہیں آئے گا

جیسے ہی نواز شریف کی حکومت گری حسین حقانی وقت ضائع کیے بغیر بے نظیر بھٹو کے ساتھ مل گئے اور نواز شریف کو لتاڑنا شروع کر دیا۔ جب مشرف کا مارشل لاء لگا تو اس کے قریب جانے کی کوشش کی لیکن وہاں سے لفٹ نہ ملی تو کچھ عرصے بعد اچانک جنرل مشرف کو ڈکٹیٹر اور غاصب کہنا شروع کر دیا۔ اسی عرصے میں اس نے نفاذ اسلام اور جنرل ضیاء کے روس کے خلاف جہاد کو بھی نشانہ بنانا شروع کیا۔ ان کے ان مضامین کو انڈین اور امریکی اخبارات نے خوب پزیرائی بخشی۔ ان مضامین پر امریکہ نے انکو بوسٹن یونیورسٹی میں تعلقات عامہ کا پروفیسر بنا دیا جہاں اس نے کوئی ایسا لیکچر نہیں دیا جس میں اسلام، پاکستان، پاک فوج اور جہاد کو نشانہ نہ بنایا ہو۔(س)

یہ بھی پڑھیں:بڑی دیر کر دی مہربان آتے آتے:’’ایک دن میں باتھ روم میں نہا رہی تھی ، باہر نکلی تو دیکھا کہ اچانک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ‘‘ ریحام کے والد دراصل کون تھے اور وہ لیبیا سے پشاور کیوں منتقل ہوئی تھی؟ تہلکہ خیز تفصیلات پڑھ کر آپ بھی ہکا بکا ہر جائیں گے

یہ بھی پڑھیں:حضرت رابعہ بصریؒ بصرہ میں ایک عابدو زاہد شیخ اسماعیل رہا کرتا تھا جو نہایت ہی غریب انسان تھا۔ اس کی تین بیٹیاں تھیں۔ چوتھی بیٹی کی پیدائش کے دنوں میں اسکی غربت کا یہ حال تھا کہ ۔۔۔پڑھیے اسلامی تاریخ کا دلچسپ واقعہ



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2JVWlyR
via IFTTT

No comments:
Write komentar