Technology

Ads

Most Popular

Saturday, 2 June 2018

وزرا اور (ن) لیگی رہنماؤں سے لی جانے والی گاڑیاں کن افراد کو دی جائیں گی؟ چیف جسٹس نے اعلان کر دیا

 

لاہور (ویب ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے 5 جون کو سرکاری گاڑیوں کے استعمال کا ریکارڈ طلب کرلیا۔چیف جسٹس کی سربراہی میں قائم بینچ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سرکاری گاڑیوں کے استعمال سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت چیف جسٹس کو بتایا گیا کہ وزرا کو گاڑیاں وزیر اعظم کی

یہ خبر پڑھیں : مریی توبہ۔۔۔اس ملک مںز الکشنی لڑنا ہی نہںں چاہےں، نامور بزرگ ساوستدان نے حر ان کن اعلان کر دیا

منظوری سے پیش ہوئیں جس پر چیف جسٹس نے کہا کہ وزیر اعظم کی منظوری نہیں ہوگی یہ گاڑیاں فواد حسن فواد نے دی ہوں گی کیونکہ وزیر اعظم کے دستخط سے ایک بھی گاڑی نہیں دی گئی ، بتایا جائے کہ فواد حسن فوادکیوں وزیر اعظم کی جگہ گاڑیاں دیتا رہا ہے اور عابد شیر علی نے کیوں گاڑی لی، منگل کو اس پر تفصیلی رپورٹ دیں۔ ہم ان گاڑیوں کو کھڑا کرکے برباد نہیں ہونے دیں گے بلکہ انہیں نگران حکومت کے حوالے کریں گے۔دوران سماعت سپریم کورٹ کے روبرو پنجاب اور بلوچستان کی رپورٹس پیش کی گئیں، عدالت نے بلوچستان سے موصول ہونے والی رپورٹ پر عدم اعتماد کااظہارکردیا اورشام تک غیر استحقاق شدہ گاڑیوں کو ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے وزرا اورسرکاری افسران کے زیر استعمال سرکاری گاڑیوں کاتمام ریکارڈ5 جون کوطلب کرلیا ، چیف جسٹس نے حکم دیا کہ عدالتی فیصلے پر 100 فیصد عمل درآمد یقینی بنایا جائے۔ چیف جسٹس نے عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کے لیے کمیشن بھی قائم کردیا اور 2 دن میں فیصلے پرعملدرآمدسے متعلق رپورٹ پیش مانگ لی۔(ف،م)

یہ خبر پڑھیں :‌ریحام خان نے اپنی کتاب مں عمران خان کو شطاںن ، خود کو تہجد گزار خاتون قرار دیا ہے اور شہبازشریف کو ۔۔۔ معروف اداکارحمزہ علی عباسی نے ایسا انکشاف کر دیا کہ ملک مںم نئی بحث چھڑ گئی

یہ خبر پڑھیں : الکشنح 2018 : شہباز شریف بمقابلہ ۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟ تحریک انصاف نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے مقابلے مںi کس شخصتہ کو مدشان مںک اتارنے کا فصلہ کر لا؟ ؟ بریکنگ نووز آ گئی

یہ خبر پڑھیں: ذوالفقار کھوسہ کی تحریک انصا ف مں شمولت۔ کے بعد عمرا ن خان نے ایک اوربڑی وکٹ اڑا دی، دبنگ سیاستدان نے عمران خان پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پی ٹی آئی مں شمولت؟ اختانر کر لی

یہ خبر پڑھیں :‌ اداکارہ شبنم زیادتی کیس : پاکستانی فلموں کی بنگالی اداکارہ نے اپنے ساتھ ہونوہالے ظلم کے چند دنوں بعد فاروق بندیال سمتp دیگر ملزمان کو کس چزے کا تحفہ دیا تھا ؟ عرصے بعد دنگ کر ڈالنے والا انکشاف

یہ خبر پڑھیں : بریکنگ نوتز : الکشنھ کمشنل کاغذات نامزدگی کی وصولی کا عمل اچانک روک دیا ، وجہ کاں بنی خبرآگئی



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2JaE1BK
via IFTTT

No comments:
Write komentar