Technology

Ads

Most Popular

Saturday, 1 September 2018

صبح صبح افسوسناک واقعہ،‎ ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق‎ ،علاقہ میں کہرام مچ گیا، یہ افسوسناک حادثہ کیسے اور کہاں پیش آیا ؟ جانیے

 

کراچی(ویب ڈیسک)سیہون کے قریب وین اور ٹرک کے تصادم کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق سیہون سے کراچی آنے والی ایک وین اور ٹرک آپس میں ٹکرا گئے تھے، جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہوئے۔حادثے میں 2 افراد زخمی بھی ہوئے،

جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق وین میں سوار افراد ملیر کے رہائشی اور آپس میں رشتے دار تھے۔متوفین کی میتیں صبح سویرے کراچی پہنچائی گئیں، جہاں نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد ملیر کے قبرستان میں ان کی تدفین کردی گئی۔(ع،ع)



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2NDlSPc
via IFTTT

No comments:
Write komentar