Technology

Ads

Most Popular

Saturday, 2 June 2018

(ن) لیگی حکومت کے جاتے ہی پاکستان ریلوے کا شاندار اقدام، کرایوں میں کتنے فیصد کمی کا اعلان کر دیا گیا؟ مسافروں کیلئے خوشخبری آگئی

 

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان ریلوے نے عیدالفطر کے موقع پر مسافروں کے لیے کرایوں میں 30 فیصد رعایت کا اعلان کردیا۔ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق عید کے پہلے روز سمیت دیگر ایام میں تمام ٹرینوں کے کرایوں میں 30 فیصد رعایت دی جائے گی جب کہ رمضان پیکج کے تحت ایڈوانس بُکنگ پر کرایوں

یہ خبر پڑھیں : بجلی کی قمتو ں مںس کمی، لوڈ شڈ نگ سے ستائے شہریوں کے لےا بڑی خوشخبری آ گئی

یہ خبر پڑھیں : بریکنگ نویز : الکشنج کمشن کاغذات نامزدگی کی وصولی کا عمل اچانک روک دیا ، وجہ کیا بنی خبرآگئی

یہ خبر پڑھیں : لیگا رہنما کی خوشاشں ماند پڑنے لگںص : خواجہ آصف کی تاحاات نااہلی ختم ہونے پر مسلم لگں (ن) کو کتنا نقصان ہو گا؟ معروف صحافی نے تحریک انصاف کو بڑی خوشخبری سنا دی

میں 20 فیصد رعایت دی جارہی ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ رمضان پیکج کے تحت عیدالفطر پر اضافی ٹرینیں بھی چلائی جائیں گی۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق عید الفطر کے موقع پر پاکستان ریلویز نے مسافروں کی سہولت کے لئے خوشخبری سناتے ہوئے کرایوں میں 30 فیصد رعایت دینے کا اعلان کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان ریلویز نے عیدالفطر پر کرایوں میں 30 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان ریلویز کے سی ای او آفتاب اکبر کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں اے جی ایم ٹریفک عبدالحمید رازی اور دیگر افسران نے شرکت کی۔ اجلاس نے عید پیکج کی منظوری دے دی۔ریلوے کے ترجمان کی جانب سے بیان جاری کیا گیا کہ

یہ خبر پڑھیں :‌ریحام خان نے اپنی کتاب مں عمران خان کو شطاںن ، خود کو تہجد گزار خاتون قرار دیا ہے اور شہبازشریف کو ۔۔۔ معروف اداکارحمزہ علی عباسی نے ایسا انکشاف کر دیا کہ ملک مںں نئی بحث چھڑ گئی

یہ خبر پڑھیں : الکشنح 2018 : شہباز شریف بمقابلہ ۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟ تحریک انصاف نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے مقابلے مںi کس شخصتہ کو مدشان مںک اتارنے کا فصلہ کر لا؟ ؟ بریکنگ نووز آ گئی

یہ خبر پڑھیں: ذوالفقار کھوسہ کی تحریک انصا ف مں شمولت۔ کے بعد عمرا ن خان نے ایک اوربڑی وکٹ اڑا دی، دبنگ سیاستدان نے عمران خان پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پی ٹی آئی مں شمولت؟ اختانر کر لی

یہ خبر پڑھیں :‌ اداکارہ شبنم زیادتی کیس : پاکستانی فلموں کی بنگالی اداکارہ نے اپنے ساتھ ہونوہالے ظلم کے چند دنوں بعد فاروق بندیال سمتp دیگر ملزمان کو کس چزے کا تحفہ دیا تھا ؟ عرصے بعد دنگ کر ڈالنے والا انکشاف

پاکستان ریلوے اس وقت رمضان پیکج کے تحت ایڈوانس بکنگ پر تمام ٹرینوں کی تمام کلاسز پر کرایوں میں 20 فیصد رعایت دے رہا ہے، تاہم عید کے دونوں دن تمام ٹرینوں کی تمام کلاسز پر کرایوںمیں 30 فیصد رعایت دی جائے گی۔ترجمان نے مزید کہا کہ عیدالفطر پر پاکستان ریلویز مسافروں کی سہولت اور ہم وطنوں کو ان کے پیاروں سے ملانے کے لئے اضافی ٹرینیں بھی چلائے گا۔(ف،م)



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2LSZmBr
via IFTTT

No comments:
Write komentar