صنعا (مانیٹرنگ ڈیسک) یمنی فورسز نے سعودی عرب کے 2 اہم فوجی کمانڈروں کو ہلاک کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے صوبہ مآرب کے علاقہ صرواح میں ایک کارروائی کے دوران سعودی عرب کے جنرل عبدہ حیدر کو ہلاک کر دیا جبکہ مغربی ساحل کے محاذ پر بھی سعودی عرب کے اہم کماںڈر عبود احمد محسن الجمالی کو ہلاک کیا ہے۔ ادھر الحدیدہ شہر پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کے مجرمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
The post سعودی عرب کے دو اہم فوجی کمانڈر ہلاک appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.
from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2JX0Ht9
via IFTTT
No comments:
Write komentar