عمان(مانیٹرنگ ڈیسک)اردن کے دارالحکومت عمان میں شہریوں نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف احتجاج کیا۔سینکڑوں افراد نے حکومت کیخلاف شدید نعرے بازی بھی کی اور وزیراعظم سے استعفی کا مطالبہ کردیا۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ پیٹرول کی قیمتوں پر اضافی ٹیکس منظور نہیں ہے،وزیراعظم استعفی دیں تاکہ ملکی معاملات بہتری کی جانب گامزن ہوسکیں۔مظاہرین کی جانب سے آئی ایم ایف کے قرضوں کے بوجھ پر بھی تنقید کی گئی۔
The post اردن میں شہریوں کاپیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف احتجاج appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.
from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2LQK944
via IFTTT


No comments:
Write komentar