لاہور (ویب ڈیسک ) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی چوہدری غلام حسین کا کہنا ہے کہ جمعہ کو شام پانچ بجے لاہور میں مسلم لیگ ن کو ایک بڑا جھٹکا لگنے والا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جمعہ کی شام 5 بجے لاہور میں ایک پریس کانفرنس ہو گی
پاکستانی عوام پر پٹرول بم گرا دیا گیا ۔۔۔ فی لیٹر پیٹرول کی نئی قیمت کیا ہو گی ؟تشویشناک خبر آ گئی
جس میں مسلم لیگ ن کے ایک سے زائد ممبرز پی ٹی آئی میں شامل ہونے والے ہیں ، ان ممبرز کی حتمی تعداد کا علم نہیں ہے۔ایک بھی ہو سکتے ہیں، چار بھی اور پندرہ بھی۔ چوہدری غلام حسین نے کہا کہ کیا کوئی ہے جو ان کی زبان کو لگام دے؟ یہ جو ججز اور جرنیلوں پر حملے کر رہے ہیں اگر ان کی زبان نہ روکی گئی تو یہ ملک میں بہت سارا فساد مچائیں گے۔ (ع،ع)
from Hassan Nisar Official Urdu News Website http://ift.tt/2FFM9cC
via IFTTT

No comments:
Write komentar