Technology

Ads

Most Popular

Thursday, 1 March 2018

احد چیمہ کو چھڑوانے کے لیےمولانا طارق جمیل کو کس طرح استعمال کیا جا رہا ہے؟ ہوش اڑا دینے والی خبر آ گئی

 

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) کرپشن کے الزام میں گرفتار سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کو نیب سے رعایت دلوانےکے لیے معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کی خدمات حاصل کیےجانے کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے رانا عظیم نے کہا کہ آئندہ کچھ دنوں

میں ندیم ضیا کو گرفتار کیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ پیراگون سوسائٹی کا چیف ایگزیکٹو وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا کا دایاں ہاتھ ہے اور اس سوسائٹی میں ایک وزیر نہیں ہے بلکہ سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا بھی حصہ ہے۔میرے پاس ثبوت موجود ہیں۔ پنجاب کے کئی بیوروکریٹس ، پنجاب پولیس کے افسران کا بھی اس سوسائٹی میں حصہ موجود ہیں، ایک مرتبہ ندیم ضیا کو ہاتھ آںے دیں ، سب پتہ چل جائےگا کہ کون سے پیسے کہاں سے آتے تھے، اور وفاقی وزیر نے ڈیفنس کا کون سا گھر کس کنٹریکٹر سے تحفے میں لیا جہاں موصوف وزیر رہتے ہیں ، اور اس گھر کی ادائیگی کیسے کی گئی، اس کے علاوہ اس سوسائٹی میں چالیس کینال کا گھر جو بن رہا ہے اس کی ادائیگی کہاں سے آتی ہے اور یہ کیسے بن رہا ہے۔آئندہ کچھ دنوں میں پنجاب کے اندر گرفتاریاں ہونے والی ہیں اور ان گرفتار ہونے والے افراد میں سیکرٹری ہیلتھ، ڈی جی ایل ڈی اے بھی شامل ہیں کیونکہ ان سب کا اس کرپشن میں حصہ ہے جو یہ لوگ وصول کرتے ہیں۔ شہباز شریف سب سے اوپر بیٹھے اپنا حصہ وصول کر رہے ہیں ، احد چیمہ بیوروکریسی کا شہباز شریف ہے

کل شام 5 بجے ایک پریس کانفرنس کی جائے گی جس میں (ن) لیگ کو ایسا جھٹکا لگنے والا ہے کہ ۔۔۔ معروف صحافی کے انکشاف نے لیگی صفوں میں زلزلہ برپا کر دیا

بنی گالہ جعلی این او سی کا معاملہ : عمران خان کو پھنسانے کے لیے نواز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس میں کون سا پروپیگنڈہ تیار ہو رہا ہے؟بڑی خبر آ گئی

، اور ان کی گرفتاری پر پنجاب اسمبلی میں موجود مسلم لیگ ن کے اراکین اسی لیے شور مچا رہے ہیں۔یہ احد چیمہ کو نہیں بلکہ اپنی حکومت کو بچانے کے لیے کھڑے ہوئے ہیں۔ رانا عظیم کا کہنا تھا کہ تین روز قبل ایک مذہبی اسکالر کو وفاقی وزیر نے اپنے گھر بلایا، ان کو کہا گیا کہ نیب کے اندر احد چیمہ کو رعایت لے کر دیں ،اس سے پہلے بھی ان سے کافی مرتبہ رعایت دلوانے کا کہا گیا تھا۔ان مذہبی اسکالر کا نام مولانا طارق جمیل ہے جن کی خدمات احد چیمہ کو رعایت دلوانے کے لیے استعمال کی جا رہی ہیں۔ (ع،ع)

بنی گالہ جعلی این او سی کا معاملہ : عمران خان کو پھنسانے کے لیے نواز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس میں کون سا پروپیگنڈہ تیار ہو رہا ہے؟بڑی خبر آ گئی



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://hassannisar.pk/pakistan_18454.html
via
IFTTT

No comments:
Write komentar