Technology

Ads

Most Popular

Friday, 2 March 2018

سٹیج اداکار سے بیرسٹر تک کا سفر ۔۔۔ وہ وقت جب قائد اعظم ایکٹر بننے کے لیے گئے تو کیا واقعہ پیش آیا ؟پڑھیے بانی پاکستان کی زندگی کا دلچسپ واقعہ

 

لاہور(ویب ڈیسک ) شاید بہت کم لوگ اس بات سے واقف ہوں کہ جب قائد اعظم لندن بیرسٹری پڑھنے کے لیے گئےتو وہاں ایک ایکٹر کی ضرورت کا اشتہار آیا۔ اب قائد اعظم ؒکو بھی اپنی انگریزی دانی اور اپنی آواز پر ناز تھا اور وہ بھی وہاں چلے گئے وہاں تمام امیدوار گورے تھے جو ستّر کے قریب تھے۔

قائد اعظم ؒنے ایک مکالمہ پڑھ کر سنایا اور اتنے سارے امیدواروں میں جس کو چنا گیا وہ قائد اعظم ؒہی تھے۔ قائد اعظم ؒاس انتخاب پر بہت خوش تھے اور وہ اپنا مستقبل ایک کامیاب اور نامور ایکٹر کا دیکھ رہے تھے۔ تھے۔ انہوں نے اس کمپنی کا ڈرامہ سائن کر لیا اور گھر آ کر اپنے والد کے نام خط لکھا کہ “میں اتنے زیادہ لوگوں میں سے منتخب کر لیا گیا ہوں اور ایک انٹر نیشنل تھیٹریکل کمپنی میں جگہ کمپنی میں جگہ کمپنی میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گیا ہوں“۔ اب ان کے والد پونجا جناح پرانی وضع کے آدمی تھے۔ انہوں نے جوابی خط لکھا (کنفرم نہیں کہ وہ خط بذریعۂ جہاز گیا یا تار کے ذریعے بھیجا گیا) اور اس میں کہا کہ تم کو جس کام کے لیے بھیجا گیا ہے تم اس کی طرف توجہ دو۔ یہ تم نے کیا نیا پیشہ اختیار کر لیا ہے۔خبردار اگر تم نے اس طرح کی کسی سرگرمی میں حصہ لیا تو“ ْ۔ قائد اعظم ؒبڑے نیک اور تابع فرمان تھے چنانچہ خط ملتے ہی ان کو فکر پڑ گئی اور اس کمپنی کے مالک سے کہا کہ سر !میں بہت شرمسار ہوں اور میں وعدہ کے مطابق پرفارم نہ کر پاؤں گا۔انہوں نے پوچھا کہ آخر تمہیں ہوا کیا ہے؟

زندگی کے آخری لمحات کے دوران انسانی جسم میں کیا تبدیلی رونما ہوتی ہے، اور دماغ میں کون کون سے خیالات گردش کرتے ہیں ؟ تازہ ترین سائنسی تحقیق سامنے آ گئی

مسلم لیگ (ن) پہلے نواز سے نااہل ہوئی اب شہباز سے شرمناک ہو گی کیونکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نامور پاکستانی قانون دان کی پیشگوئی اس خبر میں ملاحظہ کیجیے

لودھراں کے ضمنی الیکشن میں جیت کا جشن منانے والو ۔۔۔۔۔۔۔سندھ کے چائے خانوں اور بلوچستان کی بیٹھکوں میں آپ کا ذکر کن الفاظ میں کیا جاتا ہے۔۔؟ پٹواریوں کو ان کی اوقات یاد دلانے والی تحریر سامنے آگئی

انہوں نے کہا کہ سر میرے والد صاحب نے منع کیا ہے اور میرا اس طرح تھیٹر میں کام کرنا انہیں پسند نہیں ہے۔ کمپنی کے مالک نےکہ تمھارے والد کو کیا اعتراض ہے۔ یہ تمہاری زندگی ہے اور تم جو چاہو پیشہ اختیار کر سکتے ہو۔ انہوں نے کہا کہ Sir you do not understand ہماری زندگی میں والد بڑے اہم ہوتے ہیں اور میں معافی چاہتا ہوں۔(ع،ع)

پاکستان کے اس چھوٹے سے بے غیرت طبقے کے نام ایک اہم پیغام جو قیام پاکستان کو غلطی قرار دیتا ہے ۔۔۔۔نامور خاتون صحافی نے بڑے کام کی بات کہہ ڈالی



from Hassan Nisar Official Urdu News Website http://ift.tt/2oEFfx1
via IFTTT

No comments:
Write komentar