اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ سپاٹ فکسنگ سکینڈل سے اسلام آباد کی ٹیم نے بہت کچھ سیکھا ہے ، پی ایس ایل فور کیلئے کھلاڑی تیار کر کے دوں گا ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان مصباح الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سپاٹ فکسنگ سکینڈل سے اسلام آباد ٹیم نے بہت کچھ سیکھا ہے۔انھوں نے کہا کہ پی ایس ایل فور کیلئے کھلاڑی تیار کر کے دوں گا ، پی ایس ایل تھری کے دوران ہم نے بنچ مضبوط رکھا جس کا کافی فائدہ ہوا ، ٹیم کو آصف جیسے بلے باز کی ضرورت ہے۔
The post پی ایس ایل فور کیلئے کھلاڑی تیار کر کے دوں گا : مصباح الحق appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.
from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2pIOQCG
via IFTTT


No comments:
Write komentar