Technology

Ads

Most Popular

Wednesday, 28 March 2018

روس کا مغربی ممالک کو سخت اور دردناک جواب دینے کا اعلان

 

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک)روس کے نائب وزير خارجہ نے امریکہ سے روس کے 60 سفارتکاروں کے اخراج کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کا جواب بھی مغربی ممالک کے لئے سخت اور منہ توڑ ہوگا۔روس کے نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ روس حالات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اورامن و ثبات کے لئے اسٹرٹیجک مذاکرات کے لئے بھی آمادہ ہے۔ واضح رہے کہ برطانیہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے امریکہ اور کئی یورپی ممالک نے روس کے سفارتکاروں کو ملک سے نکل جانے کا حکم دیدیا ہے۔

The post روس کا مغربی ممالک کو سخت اور دردناک جواب دینے کا اعلان appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.



from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2pPqxCW
via IFTTT

No comments:
Write komentar