واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی میڈیا کے مطابق روس نے سینٹ پیٹرزبرگ میں امریکی قونصل خانہ بند کرنے کا اعلان کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق روس نے سینٹ پیٹرزبرگ میں امریکی قونصل خانہ بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کا کہنا ہے کہ امریکی سفیر کو بتا دیا گیا ہے کہ سینٹ پیٹرزبرگ میں امریکی قونصل خانہ بند کرنے کا اقدام روسی سفارتکاروں کی بے دخلی کا جواب ہے۔آج امریکی سفیر کو طلب کرکے نوٹس دے دیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ روس نے 60 امریکی سفارتکاروں کی بے دخلی کا اعلان بھی کیا ہے۔
The post روس کا سینٹ پیٹرزبرگ میں امریکی قونصل خانہ بند کرنے کا اعلان appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.
from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2uxK00z
via IFTTT
No comments:
Write komentar