اسلام آباد:(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات کا دورہ مصر جاری ہے۔آئی ایس پی ار کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر حیات کی مصر کے صدر سے ملاقات ہوئی ہے۔ جنرل زبیر کی مصر کے کمانڈر انچیف اور وزیر دفاع سے بھی ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ ان ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
The post چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر حیات کا دورہ مصر appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.
from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2E5mnfB
via IFTTT
No comments:
Write komentar