پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانسیسی شہر گرونوبل کے نواح میں ایک ڈرائیور نے اپنی گاڑی بظاہر فوجیوں پر چڑھانے کی کوشش کی ہے۔ حکام نے بتایا ہے کہ جمعرات کی صبح 10 فوجی اہلکار جوگنگ کر رہے تھے کہ اچانک ایک ڈرائیور نے ان پر گاڑی اپنی گاڑی چڑھانے کی کوشش کی۔ تاہم اس دوران کوئی شخص بھی زخمی نہ ہوا۔ پولیس نے بتایا ہے کہ حقائق جاننے کے لیے تفتیشی عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق اس کار ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا ہےتاہم اس کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے ۔
The post فرانس میں فوجیوں پر کار حملے کی کوشش appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.
from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2ux4sPf
via IFTTT
No comments:
Write komentar