دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک)قطر نے بحرین کے دو جنگی طیاروں کی طرف سے قطر کی فضائی خلاف ورزی کے خلاف اقوام متحدہ میں شکایت کی ہے۔قطر نے اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں شکایت کرتے ہوئے ایسے شواہد پیش کئے ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ بحرین کے دو جنگی طیاروں نے قطر کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ہے۔ اس سے قبل بحرین نے قطر پر الزآم عائد کیا تھا کہ اس کے 2 جنگي طیاروں نے بحرین کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے امارات کے مسافر بردار طیارے کے قریب سے پرواز کی تھی۔
The post بحرین کے دو جنگی طیاروں کی طرف سے قطر کی فضائی خلاف ورزی appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.
from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2uuDtDR
via IFTTT


No comments:
Write komentar