Technology

Ads

Most Popular

Friday, 1 June 2018

اب لوڈشیڈنگ کی ذمہ داری ہماری نہیں ہوگی،شہبازشریف

 

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)شہبازشریف نےکہاہےکہ پنجاب میں مسلم لیگ نون کی حکومت کی مدت پوری ہوگئی،اب کل کولوڈشیڈنگ ہوتوہماری حکومت ذمہ دار نہیں ہوگی۔لاہورمیں ایک تقریب سے خطاب کرتےہوئے وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نےلوڈ شیڈنگ سے متعلق عجیب منطق بیان کردی۔انھوں نےکہاکہ

ہماری حکومت کی مدت پوری ہوگئی ہے۔ شہباز شریف نےمزید کہاکہ کل کولوڈشیڈنگ ہوئی تو ہم ذمہ دار نہیں ہونگے۔شہباز شریف نےمزیدکہاکہ اگر لوڈشیڈنگ ہوتونگراں حکومت سےپوچھئےگا۔میں،نوازشریف یاشاہدخاقان عباسی کل سے لوڈشیڈنگ کےذمہ دار نہیں ہوں گے۔

The post اب لوڈشیڈنگ کی ذمہ داری ہماری نہیں ہوگی،شہبازشریف appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.



from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2LccIb7
via IFTTT

No comments:
Write komentar