Technology

Ads

Most Popular

Monday, 11 June 2018

نواز کے خلاف کیسز میں کون سا (ن) لیگی رہنما ملوث ہے؟ دنگ کر دینے والا انکشاف ہو گیا

 

کراچی (ویب ڈیسک ) پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹرعاصم کا کہنا ہے کہ ہمیں تو اپنے اعمال کی سزامل رہی ہے ، ن لیگ کے ساتھ جو ہو رہا ہے اس کے ذمے دار چوہدری نثار ہیں۔تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹرعاصم کی پیشی کے موقع پرصحافی نے سوال کیا

یہ بھی پرھیں چوہدری نثار کے مقابلے میں کس (ن) لیگی رہنما کو ٹکٹ دیا جانے والا ہے؟ شریفوں کے ڈرائینگ روم سے حیران کن انکشاف ہو گیا

کہ عمران خان ،شہباز شریف کراچی سے انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں ، سندھ کے سیاستدانوں کے لئے کوئی خطرہ تو نہیں ؟ جس پر ڈاکٹرعاصم کا کہنا تھا کہ نہیں خطرہ کس بات کا،ہمیں تواپنےاعمال کی سزامل رہی ہے۔صحافی نے چوہدری نثار کے حوالے سے ایک سوال کیا کہ کیا چوہدری نثارکےمعاملے پرشریف برادرن میں اختلاف پایا جاتا ہے؟ جس کے جواب میں ڈاکٹر عاصم نے کہا کہ ن لیگ کے ساتھ جو ہو رہا ہے اس کےذمے دار چوہدری نثار ہیں، ہمیشہ چوہدری نثار نے ن لیگ والوں کو غلط مشورے دیے۔ایم کیو ایم سے متعلق پی پی رہنما کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کی سیاست اب نظر نہیں آرہی تو صحافی نے سوال کیا ایم کیو ایم کی متبادل جماعت کونسی ہوگی ؟تو ان کا کہنا تھا کہ لوگ خود اس جماعت کا انتخاب الیکشن میں کریں گے۔ریحام کی کتاب کے حوالے سے ڈاکٹرعاصم نے کہا کہ ریحام خان کی کتاب میں کچھ غلط ہے تو معاملہ عدالت جانا چاہیے۔(ز،ط)

یہ بھی پرھیں اگر میں یہ کام نہ کر سکی تو ملک اور شوبز چھوڑ جاؤں گی، نامور اداکارہ نے سپریم کورٹ میں دی گئی درخواست میں کیا موقف اختیار کر لیا؟ شوبز کی دنیا سے گرما گرم خبر آ گئی



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2Jwd7sj
via IFTTT

No comments:
Write komentar