Technology

Ads

Most Popular

Friday, 1 June 2018

نوکیا نے انتہائی سستے موبائل فون متعارف کروا دیئے۔۔۔ قیمت جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

 

لاہور (ویب ڈیسک) ٹیکنالوجی کی دنیا میں آئے دنوں کوئی نہ کوئی نئی ایجاد سے دنیا کو مستفید ہونے کا موقع ملتا رہتا ہے اور کمپنیاں روز بروز نت نئے موبائل فونز سے حیران کرتی جارہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نوکیا کمپنی نے اپنے مزید 3 نئے سستے سمارٹ فونز متعارف کرا دیئے ہیں۔

یہ خبر پڑھیں : تمہارا بھائی مان چکا ہے کہ وہ شرط لگاتا تھا اور تم انکار کر رہے ہو ۔۔۔۔۔ وسمک اکرم کے بھائی پر لاہور کی ایک عدالت مں کاا گزری تھی ؟ پڑھےا سوئنگ کے سلطان کی زندگی کا ایک ناقابل فراموش واقعہ

یہ خبر پڑھیں : ناصرکھوسہ کا نام واپس لنات پی ٹی آئی کے سالسی مستقبل کے حوالے سے کس بات کی نشاندہی کر رہا ہے ؟ پاکستان کے نامور تجزیہ کاروں کی رائے اس خبر مںب ملاحظہ کےآپش

ایچ ایم ڈی گلوبل، فن لینڈ کی وہ کمپنی جس کے پاس ابھی نوکیا فونز کی فروخت کا لائسنس ہے جس نے گزشتہ سال کے 3 اینڈرائیڈ فونز کے اپ ڈیٹ ورژنمتعارف کرائے ہیں۔گزشتہ سال کا نوکیا 5 کافی متاثر کن مڈرینج فون تھا اور اس سال اسے نوکیا 5.1 کے ذریعے اپ ڈیٹ کیا گیا ہے، جو کہ پہلے سے ذرا بڑی 5.5 انچ کے ایچ ڈی پلس ڈسپلے (18:9 ریشو کے ساتھ) ہے، اسی طرح 2 گیگا ہرٹز میڈیا ٹیک اوکٹا کور پراسیسر، 2 سے 3 جی ریم ، 16 سے 32 جی بی اسٹوریج کے آپشنز دیئے گئے ہیں جبکہ فنگرپرنٹ سنسر کو بیک پر منتقل کردیا گیا ہے۔یہ مڈ رینج اور بجٹ سمارٹ فونز 29 مئی کو روس

یہ خبر پڑھیں : کرکٹ کی تاریخ کا ایک اور باب بند: شاہد آفریدی کے انٹرنشنل کر=ئر/ کا شاندار اختتام، آخری مچک مںا لالہ کو کس طرح سے خراج تحسنس پشا کار گاگ؟ جانے

یہ خبر پڑھیں : چودھری نثار کی مسلم لگط (ن) مںا سارست سوالہے نشان بن کر رہ گئی،سابق وزیر داخلہ کے حلقہ این 59 سے ایک لیخر رہنما نے ایسا دعویٰ کردیا کہ چکری کاچودھری حریت مںت ڈوب گار

یہ خبر پڑھیں: a‌ : چفی جسٹس صاحب ان کی وجہ سے مرری منگی ٹوٹ گئی ، نوکری بھی چلی گئی مرای مدد کی جائے۔۔۔۔ نجی ٹی وی چینل نے نوجوان لڑکی کے ساتھ ایسا کا سلوک کاب جس کی وجہ سے اس کی زند گی تباہ و برباد ہو گئی؟ جانےن

میں ایک ایونٹ کے دوران پیش کیے گئے، جن کی قیمتوں کو کمپنی کے مطابق پہلے سے زیادہ صارفین کے لیے قابل قبول بنایا گیا ہے۔اس میں پہلے سے بہتر 16 میگا پکسل بیک کیمرہ دیا گیا ہے جبکہ فرنٹ پر 8 میگا پکسل موجود ہے۔ یہ فون جولائی میں دستیاب ہو گا اور اس کے 2 جی بی ریم اور 16 جی بی اسٹوریج والا ورژن 218 ڈالرز (22 ہزار پاکستانی روپے سے زائد) جبکہ تھری جی بی ریم اور 32 جی بی سٹوریج والا فون 252 ڈالرز (26 ہزار پاکستانی روپے سے زائد) میں فروخت کیئے جائیں گے۔(ف،م)



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2J1nIvc
via IFTTT

No comments:
Write komentar