Technology

Ads

Most Popular

Friday, 1 June 2018

حضرت خالد بن ولیدؓ کے انتقال کی خبر جب مدینہ منورہ پہنچی تو ہر گھر میں کہرام مچ گیا۔ ۔جب حضرت خالد بن ولیدؓ کو قبر میں اتارا جارہا تھا تو لوگونے یہ دیکھا کہ آپ کا گھوڑا۔۔۔پڑھیئے ایک ایمان افروز اسلامی واقعہ

 

لاہو ر (ویب ڈیسک) حضرت خالد بن ولیدؓ کے انتقال کی خبر جب مدینہ منورہ پہنچی تو ہر گھر میں کہرام مچ گیا۔ حضرت عمرؓ خود بھی بہت رنجیدہ ہوئے اور اہل مدینہ کو بھی سوگ منانے کی اجازت دے دی۔جب حضرت خالد بن ولیدؓ کو قبر میں اتارا جارہا تھا تو لوگوں نے یہ دیکھا کہ

یہ خبر پڑھیں : ناصرکھوسہ کا نام واپس لنای پی ٹی آئی کے سا سی مستقبل کے حوالے سے کس بات کی نشاندہی کر رہا ہے ؟ پاکستان کے نامور تجزیہ کاروں کی رائے اس خبر مںہ ملاحظہ کےجاز

یہ خبر پڑھیں : کرکٹ کی تاریخ کا ایک اور باب بند: شاہد آفریدی کے انٹرنشنلک کر=ئر/ کا شاندار اختتام، آخری مچک مںا لالہ کو کس طرح سے خراج تحسن پش کاا گان؟ جانےی

یہ خبر پڑھیں : چودھری نثار کی مسلم لگط (ن) مں سارست سوالہے نشان بن کر رہ گئی،سابق وزیر داخلہ کے حلقہ این 59 سے ایک لیخر رہنما نے ایسا دعویٰ کردیا کہ چکری کاچودھری حریت مںت ڈوب گار

آپؓ کا گھوڑا” اشکر“ جس پر بیٹھ کے آپؓ نے تمام جنگیں لڑیں، وہ بھی آنسو بہارہا تھا۔جاری ہے۔ حضرت خالد بن ولیدؓ کے ترکے میں صرف ہتھیار، تلواریں، خنجر اور نیزے تھے۔ ان ہتھیاروں کے علاوہ ایک غلام تھا جو ہمیشہ آپ کے ساتھ رہا تھا رہا تھا ۔اللہ کی یہ تلوار جس نے دو عظیم سلطنتوں (روم اور ایران) کے چراغ بجھائے،وفات کے وقت ان کے پاس کچھ بھی نہ تھا۔ آپؓ نے جو کچھ بھی کمایا،وہ اللہ کی راہ میں خرچ کردیا۔

یہ خبر پڑھیں : کرکٹ کی تاریخ کا ایک اور باب بند: شاہد آفریدی کے انٹرنشنلھ کر=ئر/ کا شاندار اختتام، آخری مچک مںو لالہ کو کس طرح سے خراج تحسنو پشا کاا گان؟ جانےا

یہ خبر پڑھیں : چودھری نثار کی مسلم لگط (ن) مںا سارست سوالہے نشان بن کر رہ گئی،سابق وزیر داخلہ کے حلقہ این 59 سے ایک لیخر رہنما نے ایسا دعویٰ کردیا کہ چکری کاچودھری حریت مںت ڈوب گار

یہ خبر پڑھیں: a‌ : چفی جسٹس صاحب ان کی وجہ سے مرری منگی ٹوٹ گئی ، نوکری بھی چلی گئی مر ی مدد کی جائے۔۔۔۔ نجی ٹی وی چینل نے نوجوان لڑکی کے ساتھ ایسا کا سلوک کا جس کی وجہ سے اس کی زند گی تباہ و برباد ہو گئی؟ جانےن

یہ خبر پڑھیں : ناصرکھوسہ کا نام واپس لناص پی ٹی آئی کے ساسسی مستقبل کے حوالے سے کس بات کی نشاندہی کر رہا ہے ؟ پاکستان کے نامور تجزیہ کاروں کی رائے اس خبر مںج ملاحظہ کےکچھ

ساری زندگی میدان جنگ میں گزار دی۔ صحابہؓ نے گواہی دی کہ ان کی موجودگی میں ہم نے شام اور عراق میں کوئی بھی جمعہ ایسا نہیں پڑھا۔جاری ہے۔جس سے پہلے ہم ایک شہر فتح کرچکے ہوں یعنی ہر دو جمعوں کے درمیانی دنوں میں ایک شہر ضرور فتح ہوتا تھا۔ بڑے بڑے جلیل القدر صحابہؓ نے حضور ﷺسے حضرت خالدؓکے روحانی تعلق کی گواہی دی۔(ف،م)



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2suIZ5q
via IFTTT

No comments:
Write komentar