Technology

Ads

Most Popular

Friday, 30 March 2018

پاکستان 33 نہیں بلکہ دراصل کتنے ارب ڈالر کا مقروض ہے؟ چیئرمین نیب کے انکشاف نے تہلکہ مچا دیا

اسلام آباد(ویب ڈسک)چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کھلی کچہری میں عوامی شکایات کی سماعت کے دوران گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ’احتساب سب کیلئے‘‘ کی پالیسی پر پختہ یقین رکھتے ہیں، بدعنوانی ایک ناسور ہے جس کے خاتمہ میں ہی ملک کی ترقی اور خوشحالی کاراز مضمر ہے۔نیب انکوائریوں، انویسٹی گیشنز

کے معیار میں بہتری آئی، گفتگو، پوری قوم کو نیب پر اعتماد ہے، شکایت کنندگان۔چیئرمین نیب نے لوگوں کی انفرادی شکایات تحمل سے سنیں اور قانون کے مطابق نمٹانے کیلئے موقع پر احکامات جاری کئے۔انہوں نے کہا آج ملک تقریباً 84 ارب ڈالرکا مقروض ہے مگر اس قرض کے پیسے کا مصرف کہیں نظر نہیں آتا۔جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا کہ ملک سے بدعنوانی کا خاتمہ صرف نیب نہیں بلکہ معاشرے کے ہر فردکی ذمہ داری ہے کہ وہ نہ صرف خودکرپشن سے انکار کرے بلکہ اپنے اردگرد رہنے والے افراد کو بھی اس کینسر سے بچانے کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔انہوں نے کہا کہ نیب نے جدید تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی فرانزک سائنس لیبارٹری بنائی ہے جس سے نیب کی انکوائریوں اور انویسٹی گیشنز کے معیار میں بہتری آئی ہے۔شکایت کنندگان نے چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی قیادت میں قومی احتساب بیورو پر پوری قوم کو اعتماد ہے۔(ذ،ک)

آج کی ٹاپ سٹوریز مظلوم فلسطینیوں کے گھر مسمار کرنے کی تیاری ،اسرائیلی حکام نے نوٹس جاری کر دیا ،امت مسلمہ کے لئے افسوسناک خبر آگئی

دنیا کی وہ واحد خاتون جس کی تصویر پر سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان اور یو اے ای کے حاکم محمد بن زید کی لڑائی ہو گئی ،اس تصویر کی بولی پر دونوں نے کتنے ارب ڈالرز لگا دیے ؟ یہ خبر پڑھ کر آپ مسلم حکمرانوں کے زوال کی اصل وجہ جان جائیں گے

پرویز مشرف کا این آر او اور بیت اللہ محسود کی گوانتا نامو بے جیل سے رہائی ۔۔۔۔۔۔۔ رحمان ملک نے محترمہ کے سامنے کون سی 2 شرائط رکھیں جنہیں وہ ماننے پر مجبور ہوگئیں؟ ساری گیم میں آصف زرداری کیوں مشکوک رہے؟ سالوں بعد ایسے سوال پیدا ہوگئے کہ بلاول بھٹو بھی دنگ رہ جائیں گے

یہ بھی پڑھیںکراچی کو پیچھے کس نے دھیلا اور اس کی خستہ حالی کا ذمہ دار کون ہے ۔۔۔؟گورنر سندھ محمد زبیر کا ناقابل یقین دعویٰ

محمد حفیظ کو ویسٹ انڈیز کے خلاف سکواڈ میں شامل کیوں نہیں کیا گیا ۔۔۔؟پاکستانی ٹیم کے کوچ مکی آرتھر نے حیران کن وجہ بتا دی

مظلوم فلسطینیوں کے گھر مسمار کرنے کی تیاری ،اسرائیلی حکام نے نوٹس جاری کر دیا ،امت مسلمہ کے لئے افسوسناک خبر آگئی

دنیا کی وہ واحد خاتون جس کی تصویر پر سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان اور یو اے ای کے حاکم محمد بن زید کی لڑائی ہو گئی ،اس تصویر کی بولی پر دونوں نے کتنے ارب ڈالرز لگا دیے ؟ یہ خبر پڑھ کر آپ مسلم حکمرانوں کے زوال کی اصل وجہ جان جائیں گے

پرویز مشرف کا این آر او اور بیت اللہ محسود کی گوانتا نامو بے جیل سے رہائی ۔۔۔۔۔۔۔ رحمان ملک نے محترمہ کے سامنے کون سی 2 شرائط رکھیں جنہیں وہ ماننے پر مجبور ہوگئیں؟ ساری گیم میں آصف زرداری کیوں مشکوک رہے؟ سالوں بعد ایسے سوال پیدا ہوگئے کہ بلاول بھٹو بھی دنگ رہ جائیں گے

from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2uyCuCM
via IFTTT

No comments:
Write komentar