Technology

Ads

Most Popular

Friday, 30 March 2018

مسیحی برادری آج گڈ فرائیڈے اور اتوار کو ایسٹر منائے گی

 

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج گڈ فرائیڈے مذہبی عقیدت و احترام سے منائے گی۔پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج 30مارچ کو گڈ فرائیڈے مذہبی عقیدت و احترام سے منائے گی تاہم اس سلسلے میں ملک بھر کے گرجا گھروں میں خصوصی دعائیہ تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔

مسیحی عقائد کے مطابق حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی صلیبی موت کی یاد کو گڈ فرائیڈے کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اس روز خصوصی دعائیہ تقریبات کا اہتمام کیا جاتا ہے جن کا مقصد دراصل کرائسٹ کے ان دکھوں کو یاد کرنا ہے جو انہوں نے اپنی صلیب پر سہے۔ مسیحی برادری اتوار کو اپنا سب سے بڑا مذہبی تہوار ایسٹربھی منائے گی۔

The post مسیحی برادری آج گڈ فرائیڈے اور اتوار کو ایسٹر منائے گی appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.



from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2GmkdKk
via IFTTT

No comments:
Write komentar