کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ میں وجہ اختلافات بننے والے کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ فاروق ستارنے عشرت العباد کو پارٹی سربراہ بنانے کی مخالفت کی۔ اربوں روپے مئیر کراچی کو ملے، کہاں گئے کسی نے حساب نہیں دیا۔
ایم کیوایم پی آئی بی کے کامران ٹیسوری نے پارٹی کی اندرونی کہانی سے پردہ اٹھادیا۔ انھوں نے کہا کہ ابھی تو سینیٹ کی ایک نشت ملی ہےعام انتخابات میں 51 میں سے 5 سیٹیں ملے گی تو پھر کیا ہو گا؟ مئیر کراچی نے اربوں روپے کہاں خرچ کیے؟
کیا سابق گورنر عشرت العباد ایم کیوایم کے قائد بننے جارہے تھے؟ کامران ٹیسوری نے یہ بھی بتا دیا۔ کامران ٹیسوری نے بہادر آباد والوں کو دھمکی بھی دی۔ ساتھ ہی 24 گھنٹے کا وقت بھی دے دیا۔
تنظیم میں جس کارکن کی مقبولیت میں اضافہ ہوتا ہے اس کے ساتھ کیا ہوتا؟ کامران ٹیسوری نے اصلیت سے پردہ اٹھا دیا۔ ٹیسوری کے الزامات نے ایم کیوایم میں جاری اختلافات کو نئی سمت کی جانب موڑ دیا ہے۔
The post کیا عشرت العباد ایم کیو ایم کے سربراہ بننے جا رہے ہیں؟ appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.
from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2pLtvsi
via IFTTT


No comments:
Write komentar