Technology

Ads

Most Popular

Thursday, 29 March 2018

ڈیرن گنگا کی کراچی کی گلیوں میں کرکٹ ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

 

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر ڈیرن گنگا نے کراچی کی گلیوں میں کرکٹ کھیل کر ثابت کر دیا کہ پاکستان میں سیکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر ڈیرن گنگا نے کراچی کی گلیوں میں کرکٹ کھیل کر ثابت کر دیا کہ پاکستان کھیلوں کیلئے پر امن ملک ہے۔ڈیرن گنگا کی کرکٹ کھیلتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس کے اندر وہ بچوں کے ساتھ کرکٹ کھیلتے ہوئے دلچسپ سٹروکس لگا رہے ہیں ، بچے بھی ان کے ساتھ گھل مل گئئے ، کسی نے عینک تھامی تو کوئی وکٹ کیپنگ کرتا رہا۔

The post ڈیرن گنگا کی کراچی کی گلیوں میں کرکٹ ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.



from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2pTlTUT
via IFTTT

No comments:
Write komentar