Technology

Ads

Most Popular

Thursday, 28 June 2018

مولانا فضل الرحمان بھی ’’ کپتان ‘‘ کےمداح نکلے۔۔۔ایسی تصویرسوشل میڈیا پر وائرل کہ پی ٹی آئی رہنما بھی حیران رہ جائیں گے

 

پشاور(ویب ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف)کے قائد مولانا فضل الرحمان بھی’’ کپتان چپل‘‘ کے دلدادہ نکلے ،پشاور کے مشہور چپل مارکیٹ کے چاچا نورالدین نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیلئے خصوصی طور پر پشاوری چپل تیار کئے تھے جس کے بعد چاچا نور الدین کا تیار کردہ ڈیزائن راتوں رات مشہور ہوگیا اور ،

یہ بھی پڑھیں‌:100 سال تک اقتدار کے مزے لینے والے شاہ جیونہ خاندان پر بھی زوال آ گیا ، انگریز اور جرنیل اس خاندان کو کیوں اور کس طرح نوازتے رہے اور فیصل صالح حیات کی جھنگ میں کوئی جاگیر کیوں نہیں ؟ انکشافات پر مبنی یہ رپورٹ ملاحظہ کیجیے

عوام کی بڑی تعداد نے کپتان چپل کے نام سے مشہور ہونے والے ان جوتوں کیلئے ان کی دکان کا رخ کیا، تاہم 24جون کو متحدہ مجلس عمل کے پشاور جلسہ کے دوران ایم ایم اے کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بھی کپتان چپل پہن رکھے تھے جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔(س)


یہ بھی پڑھیں‌: سرمایہ، ذاتی اثرورسوخ ، ووٹ ٹینک اور پارٹی قیادت سے غیر مشروط وفاداری پاکستان میں ٹکٹ دینے کے لیے سب سے پہلا اصول ہوتی ہے تو پھر اس بار جس طرح ٹکٹ تقسیم ہوئے ہیں اگلی حکومت کس کی ہو گی ؟ نامور صحافی کا دلائل سے بھر پوریہ خصوصی تجزیہ ملاحظہ کیجیے

یہ بھی پڑھیں‌:الیکشن سے قبل ہی صوبہ پنجاب کے ایک اہم ترین ضلع میں تحریک انصاف کی جیت پیشگوئیاں ۔۔۔ چند گھنٹوں کے اندر اندر ایسا کیا ہو گیا کہ کانٹے کا مقابلہ کرنے کے دعوے کرنے والی (ن) لیگ سر چھپانے پر مجبور ہو گئی ؟ خبر آ گئی



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2txYyuw
via IFTTT

No comments:
Write komentar