’’ اب ٹرافی نہیں بچے چاہیئے ‘‘ نامور خاتون کھلاڑی کے بیان نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا۔۔۔۔لندن (ویب ڈیسک) معروف ٹینس سٹار سرینا ولیمز کا کہنا ہے کہ اب وہ ٹرافیاں جیتنے کی بہ نسبت بچوں کی زیادہ خواہشمند ہیں اور ان کی خاطر ریٹائر منٹ لینے پر بھی تیار
ہیں۔معروف عالمی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے سرینا کا کہنا تھا کہ بچوں کی خاطر وہ وہ پریکٹس کے ساتھ ساتھ اپنی بیٹی کی پرورش پر بھر پور توجہ دیتی ہیں، اس سے باتیں کرتے رہنے کو جی چاہتا ہے۔انہوں نے بتایا کہ حمل سے لے کر بیٹی کی پیدائش تک انہیں کوئی مشکل پیش نہیں آئی، جبکہ ان کی بیٹی کی پیدائش بھی سی سیکشن سرجری کے ذریعے ہوئی ہے۔واضح رہے کہ سرینا کا معروف عالمی جریدے کو دیا گیا یہ انٹرویو اگست کے شمارے میں شائع کیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں : بالی وڈ اداکار ’ بوبی دیول ‘ کو تو آپ جانتے ہی ہیں مگر انکا بیٹا کون اور کیا کرتا ہے؟ وائرل تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا
یہ بھی پڑھیں : آپ نے ریحام خان کو بہن کہا۔۔۔؟ صحافی کے سوال پر حنیف عباسی کا ایسا رد عمل سامنے آگیا کہ دیکھ کر ہر کوئی ششدر رہ گیا




from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2IznvKM
via IFTTT

No comments:
Write komentar