Technology

Ads

Most Popular

Thursday, 29 March 2018

واہ رے پاکستانی قوم کے ٹھیکدارو۔۔۔۔ وہ کونسا سیاستدان ہے جس نے شہباز شریف سے 30 ہزار پاؤنڈز لیے اور مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کر لی؟ رؤف کلاسرا دنگ کر دینے والا انکشاف کر دیا

 

واہ رے پاکستانی قوم کے ٹھیکدارو۔۔۔۔ وہ کونسا سیاستدان ہے جس نے شہباز شریف سے 30 ہزار پاؤنڈز لیے اور مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کر لی؟ رؤف کلاسرا دنگ کر دینے والا انکشاف کر دیا ۔۔۔۔۔لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی رؤف کلاسرا کا کہنا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے

یہ بھی پڑھیں : انا للہ وانا الیہ راجعون: سب کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والے پاکستانی اداکار نسیم وکی کے حوالے سے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

2008 ء میں اپنی حکومت بچانے کے لئے 30ہزار پاؤنڈ دے کر اس وقت کے وزیر عطا محمد مانیکا کا ووٹ خریدا تھا۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی رؤف کلاسرا کا پنے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہنا تھا کہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی تقرری پر بہت اعتراض ہے اور وہ کہتے ہیں کہ صادق سنجرانی نے ووٹ خریدے۔لیکن ملک کی معیشت کو تباہ کرنے والے اسحا ق ڈار جو کہ اب لندن بھاگ چکے ہیں۔تو اسحاق ڈار کو سینیٹر بنانے میں وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو کوئی اعتراض نہیں ہے۔رؤف کلاسرا کا مزید کہنا تھا کہ ن لیگی رہنما ووٹ خریدنے کی بات کرتے ہیں لیکن 2008 ء میں شہباز شریف کے ووٹ پورے نہیں ہو رہے تھے تو شہباز

یہ بھی پڑھیں : شہباز شریف کے گڈ گورننس کے دعووں کا پوسٹ مارٹم ۔۔ صوبے بھرمیں 90فیصد سے زائد سبزیاں کاشت کرنے کیلیے ایسی چیز کے استعمال کا انکشاف کہ جان کر آپ سبزیاں کھانا ہی چھوڑ دیں گے

یہ بھی پڑھیں : ضمنی انتخاب کے دوران لاہور کی سڑکوں پر ٹھیلوں سے چیزیں کھانے والی مریم نواز کالیگی خاتون رہنما کے ساتھ ایسا سلوک کہ جان کر آپ بھی توبہ توبہ کر اٹھیں گے

شریف نے پنجاب میں اپنی حکومت بچانے کے لئے 30 ہزار پاؤنڈ میں اس وقت کے وزیر عطا محمد مانیکا کو خریدا تھا۔اور اس وقت عطا محمد مانیکا مسلم لیگ ق میں تھے۔رؤف کلاسرا کا کہنا تھا کہ ووٹ خریدنے کی بات کرنے والے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کو یہ باتیں نہیں بھولنی چاہئیے۔

یہ بھی پڑھیں : وہ خبر آ ہی گئی جس کا سب کو انتظار تھا ۔۔۔چوہدری نثار کی تحریک انصاف میں شمولیت، نثار کی یہ بات مجھے بہت پسند آئی جس کی وجہ سے ۔۔۔ عمران خان نے دبنگ اعلان کر دیا

یہ بھی پڑھیں : کچرے کے ڈھیر جن کا اثاثہ ، قتل کرنا جن کا مشغلہ ، چھوٹے چھوٹے بچوں کے ہاتھوں میں بندوقیں ، یہ دنیا کے کس امیر ترین ملک کا احوال ہے ؟ہوش اڑا دینے والی تفصیلات

یہ بھی پڑھیں : دورِ جدید میں دنیا کا طاقتور ترین حکمران ، وزیر اعظم ، آرمی چیف،وزیر دفاع، وزیر خارجہ اور سٹیٹ بینک کا گورنر بھی ،نہ اسکا کوئی بھائی ہے ،نہ ہی کوئی اولاد ،یہ کون ہے ؟؟ناقابلِ یقین خبر آ گئی



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2IaoIs8
via IFTTT

No comments:
Write komentar