قومی سلامتی کے مشیر نے اپنا استعفیٰ نگراں وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک کو ارسال کیا جو انہوں نے منظور کر لیا۔
لیفٹننٹ جنرل (ر) ناصر خان جنجوعہ کو 23 اکتوبر 2015 کو سرتاج عزیز کے بعد پاکستان کا قومی سلامتی کا مشیر مقرر کیا گیا تھا۔
ذرائع کے مطابق لیفٹننٹ جنرل (ر) ناصر خان جنجوعہ کی وزیر کی حیثیت کو نگراں حکومت نے واپس لے لی تھی، جس کے بعد ان کے اور نگراں حکومت کے درمیان اختلافات سامنے آئے تھے۔
The post مشیرِ قومی سلامتی امور ناصر خان جنجوعہ مستعفی appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.
from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2KrqkiD
via IFTTT


No comments:
Write komentar