Technology

Ads

Most Popular

Saturday, 28 April 2018

’’ روک سکو تو روک لو ‘‘ 29 اپریل کو تحریک انصاف کے جلسے میں آمد کے لیے نامور (ن) لیگی سیاستدان کی مرسڈیز تیار۔۔۔۔۔ عمران خان لاہور میں کیا کھڑاک کرنے والےہیں؟ سلطنت شریفیہ کو ہلا کر رکھ دینے والی خبر آگئی

 

’’ روک سکو تو روک لو ‘‘ 29 اپریل کو تحریک انصاف کے جلسے میں آمد کے لیے نامور (ن) لیگی سیاستدان کی مرسڈیز تیار۔۔۔۔۔ عمران خان لاہور میں کیا کھڑاک کرنے والےہیں؟ سلطنت شریفیہ کو ہلا کر رکھ دینے والی خبر آگئی ۔۔۔۔۔لاہور(نیوز ڈیسک) چکری کے چوہدری کے حوالے سے پھر

یہ بھی پڑھیں : چاچی 420 : طلاق حاصل کرنے کے بعد عمران خان کے خلاف کتاب لکھنے والی ریحام خان کی اصلیت بے نقاب ۔۔۔امریکہ سے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کر دینے والی تحریر آگئی

خبریں گردش کرنا شروع ہو گئی ہیں ۔ میڈیا پر آنے والی خبروں کے مطابق چوہدری نثارنے ن لیگ سے اپنا سیاسی تعلق ختم کرنے کا فیصلہ بہت پہلے کرلیا تھا تاہم ابھی تک انہو ں نے باقاعدہ اعلان نہیں کیا تھا اور وقت آ گیا ہے کہ چوہدری نثار علی خان اب اپنے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کریں کیوں کہ الیکشن بالکل قریب ہیں حلقے کے عوام بھی شش و پنچ میں ہیں ۔ جبکہ سینئر صحافی صحافی عارف نظامی نے بھی نجی ٹی وی چینل پر اپنے پروگرام میں یہ انکشاف کیا تھا کہ 29 اپریل کو کچھ بہت بڑا ہونے والا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ماموں بھانجی اور چچا بھتیجا : بیرونی دنیا میں پاکستان کی کس طرح کی فلمیں بہت مشہور ہیں جن تک صرف کروڑ پتی لوگوں کو رسائی حاصل ہے ؟ امریکہ میں مقیم پاکستانی خاتون نے سراغ لگا کر انکشاف کر دیا ، لکیر کی فقیر پاکستانی قوم ششدر رہ گئی

یہ بھی پڑھیں : خواجہ آصف کے خلاف دن رات محنت کر کے ثبوت اکٹھے کرنے والے عثمان ڈار کے والد ’’ امتیاز ڈار ‘‘ کون تھے اور انہوں نے کس طرح فیملی کی جانب سے کاروبار چھن جانے کے بعد دوبارہ اپنی زندگی کا آغاز کیا؟ ڈار فیملی کے بارے میں ایسی باتیں منظر عام پر آگئیں جن سے پاکستانی ابھی تک نا واقف تھے

ہوسکتا ہے کہ 29 اپریل کے جلسے میں تحریک انصاف کے اسٹیج پر عمران خان کے ساتھ چوہدری نثار بھی بیٹھیں ہوں۔ واضح رہے کہ چوہدری نثار کی تحریک انصاف میں مشولیت کی کبریں تب گردش کرنا شروع ہوئیں جب عمران خان نے لاہور میں اپنا دورہ کو مختصر کرتے ہوئے ہنگامی طور پر اسلام آباد روانگی کی اور جاتے ہوئے جب صحافی نے یہ پوچھا کہ آپ کے چہرے کی خوشی بتا رہی ہے کہ چوہدری نثار پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرنے والے ہیں جس کا جواب دیتے ہوئے کپتان نے کہا میں صرف اتنا ہی کہوں گا کہ بہت بڑی وکٹ گرنے والی ہے اور یہ وکٹ (ن) لیگ کی ہوگی ۔

یہ بھی پڑھیں : سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار کھوسہ کی بڑے سیاسی اتحاد میں شمولیت کی خبر ۔۔۔۔ بڑے بڑوں کی امیدوں پر پانی پھیر دینے والی بریکنگ نیوز آ گئی



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2KhdN1r
via IFTTT

No comments:
Write komentar