Technology

Ads

Most Popular

Saturday, 28 April 2018

رمضان المبارک کی آمد سے قبل لیموں کی قیمت ہو شربا اضافہ

 

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لیموں کی قیمتوں کو آگ لگ گی نرخ 400 روپےتک پہنچ گے گرمیوں کی آمد اور رمضان المبارک قریب آنے کے باعث قیمتوں میں غیر معمولی اضافے پر شہریوں تشویش کی لہر دوڑ گئی ۔گرمیوں آمد اوررمضان المبارک قریب آنے پرلیموں ک قیمت کو آگ لگ گی پرچون مارکیٹ میں لیموں کی فی کلو قیمت400 روپے سے زائد ہوگئی جبکہ سبزی منڈی میں 350 فی کلو تک جاپہنچی۔ رمضان المبارک کی آمد کےباعث لیموں کی غیر معمولی اضافے سے شہریوں میں تشویش کی لہر پائی جاتی ہے ۔شہریو ں نےوزیرِ اعلی پنجاب نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔

The post رمضان المبارک کی آمد سے قبل لیموں کی قیمت ہو شربا اضافہ appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.



from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2jdfAsf
via IFTTT

No comments:
Write komentar