Technology

Ads

Most Popular

Sunday, 29 April 2018

گدھا بنے گا نائب تحصیلدار ۔۔۔مقبوضہ کشمیر سے اپنی نوعیت کی پہلی نا قابل یقین خبر آ گئی

 

سرینگر (جنگ نیوز) مقبوضہ کشمیر میں ایک گدھا بھی نائب تحصیلدار کے امتحان میں شامل ہونے کے لیے ایڈمٹ کارد حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا۔ جموں وکشمیرسروس اینڈ سلیکشن بورڈ نے نائب تحصیلدار کی بھرتی کے لیے گدھے کو ایڈمیٹ کارڈجاری کردی ،ایڈمیٹ کارڈ پر نام کچھور خر اور فوٹو

گدھے کی لگائی گئی ہے۔سوشل میڈیاپرایڈمٹ کارڈ کی تصویروائرل ہوگئی ہے ،جبکہ لوگوں بورڈ کی نااہلیت پر شدیدتنقید کررہے ہیں۔دوسری جانب ایک اور خبر کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندو مودی کے اتحادی ہندوؤں کے مذہبی پیشوا اسارام باپو کو کم عمر لڑکی کے ساتھ زیادتی کا جرم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا سناد دی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق اسا رام باپو نے 2013 میں جودھ پور کے ایک آشرم میں 16 سالہ لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔ہندوؤں کے 77 سالہ مذہبی پیشوا اسارام باپو کے خلاف فیصلہ سیکیورٹی وجوہات کی بناء جودھپور کی جیل میں سنایا گیا۔اسا رام باپو کو جودھپور آشرم میں لڑکی کے ساتھ زیادتی کے الزام میں 2013 میں بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور سے گرفتار کیا گیا تھا۔اسا رام باپو کی سزا کے خلاف مظاہروں کے پیش نظر بھارت کی 4 ریاستوں راجستھان، اتر پردیش، ہریانہ اور گجرات میں سیکیورٹی الرٹ کر دی گئی ہے۔دنیا بھر میں 400 آشرم کی دیکھ بھال کرنے والے اسارام باپو کو عدالت نے ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی ہے۔اس کے علاوہ اسارام کے بیٹے نارایان سائی پر بھی سورت کی عدالت میں 2002 اور 2004 میں دو بہنوں کے ساتھ جنسی زیادتی

یہ بھی پڑھیںآپ کا مقصد پیسہ پیسہ اور صرف پیسہ ، اچھے خاصے ادارے کو آپ نے تباہ کر دیا۔۔۔اہم ترین کیس کی سماعت کے دوران جسٹس گلزار احمد نے یہ بات کسے مخاطب ہو کر کہی؟ خبر آ گئی

یہ بھی پڑھیں رمضان المبارک سے قبل مسلم لیگ (ن) نے تمام سیاسی جماعتوں کو چت کرنے کا پلان تیار کر لیا۔۔۔پورے پاکستان میں کیا کرنے جا رہے ہیں؟ تہلکہ خیز خبر آ گئی

یہ بھی پڑھیں ٹیم کے چھ کھلاڑی بک چکے ہیں اور کل وہ انڈیا سے ہار جائیں گے۔۔۔۔ کپتانی کے دنوں میں جب یہ اطلاع وسیم اکرم تک پہنچی تو انہوں نے کیا قدم اٹھا یا تھا ؟ سوئنگ کے سلطان کے مداحوں کے کام کی تحریر سامنے آ گئی

کا کیس چل رہا ہے اور سپریم کورٹ نے حال ہی میں اس کیس کو 5 ہفتوں میں نمٹانے کا حکم دیا ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ برس بھی بھارت میں سکھوں کے ایک مذہبی پیشوا گرو گرمیت رام رحیم سنگھ کو خواتین کے ساتھ زیادتی کا جرم ثابت ہونے پر 20 برس قید کی سزا سنائی تھی۔متعدد بھارتی فلموں میں جلوہ گر ہونے والے گرو گرمیت رام رحیم سنگھ کی سزا کے بعد بھارت کی متعدد ریاستوں میں مظاہرے بھی پھوٹ پڑے تھے۔(ذ،ک)



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2r67vc8
via IFTTT

No comments:
Write komentar