Technology

Ads

Most Popular

Saturday, 28 April 2018

’’ انہیں فوراً گرفتار کر لو۔۔۔۔۔‘‘ چیف جسٹس آف پاکستان کا دبنگ اقدام ، عوام کی زندگیوں کے ساتھ کھیلنے والوں کو کمرہ عدالت سے ہی گرفتار کرنے کا حکم دے ڈالا

 

’’ انہیں فوراً گرفتار کر لو۔۔۔۔۔‘‘ چیف جسٹس آف پاکستان کا دبنگ اقدام ، عوام کی زندگیوں کے ساتھ کھیلنے والوں کو کمرہ عدالت سے ہی گرفتار کرنے کا حکم دے ڈالا ۔۔۔۔۔لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے خاتون کا آپریشن کرنے والے دو اتائیوں کو گرفتار



یہ بھی پڑھیں : چاچی 420 : طلاق حاصل کرنے کے بعد عمران خان کے خلاف کتاب لکھنے والی ریحام خان کی اصلیت بے نقاب ۔۔۔امریکہ سے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کر دینے والی تحریر آگئی

کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے اتائیوں کیخلاف ازخودنوٹس کی سماعت کی، خاتون کا آپریشن کرنے والے دونوں اتائیوں کو عدالت میں پیش کیا گیا،چیف جسٹس نے کہا کہ دیکھ لیں اس کی شکل، جس کی تصویر آپریشن کرتے ہوئے آئی،چیف جسٹس نے 7 اپریل کو اپنے فون پر آپریشن کی تصویر دکھائی تھی ۔دوران سماعت اتائی کے وکیل نے کہا کہ یہ آپریشن نہیں کر رہے تھے،ہیلتھ کیئر کمیشن نے بتایا کہ دونوں کو کلینک میں آ پریشن کرتے ہوئے رنگے ہاتھ پکڑا۔چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ کیوں نہیں پکڑتے ایسے لوگوں کو

یہ بھی پڑھیں : ماموں بھانجی اور چچا بھتیجا : بیرونی دنیا میں پاکستان کی کس طرح کی فلمیں بہت مشہور ہیں جن تک صرف کروڑ پتی لوگوں کو رسائی حاصل ہے ؟ امریکہ میں مقیم پاکستانی خاتون نے سراغ لگا کر انکشاف کر دیا ، لکیر کی فقیر پاکستانی قوم ششدر رہ گئی

یہ بھی پڑھیں : خواجہ آصف کے خلاف دن رات محنت کر کے ثبوت اکٹھے کرنے والے عثمان ڈار کے والد ’’ امتیاز ڈار ‘‘ کون تھے اور انہوں نے کس طرح فیملی کی جانب سے کاروبار چھن جانے کے بعد دوبارہ اپنی زندگی کا آغاز کیا؟ ڈار فیملی کے بارے میں ایسی باتیں منظر عام پر آگئیں جن سے پاکستانی ابھی تک نا واقف تھے

،چیف جسٹس نے دونوں کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا،چیف جسٹس نے کہا کہ ڈسپنسر کو بھی ڈاکٹری کی اجازت نہیں ہو گی،اتائیت کو ختم کردینی ہے۔واضح رہے کہ اکتوبر 2016میں بنیان پہنے اتائی کی خاتون کا آپریشن کرتے ہوئے تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس پر سینیٹ اجلاس میں بحث ہوئی تھی اس پر محکمہ صحت نے نوٹس لیتے ہوئے کلینک کو سیل کردیا تھا،تاہم چیف جسٹس نے ملزموں کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں : علی ظفر پر میشا شفیع کا الزام اور اس نوجوان کا تذکرہ جسے خوبصورت لڑکیاں پاس سے گزرتے ہوئے چٹکی کاٹ دیتی تھیں ۔۔۔ نامور کالم نگار کی سنسنی خیز تحریر ملاحظہ کیجیے

یہ بھی پڑھیں : توجہ بھائی توجہ :وزیر اعظم پاکستان تو صرف اس شخص کو ہونا چاہیے ۔۔۔۔مولوی خادم حسین رضوی نے تہلکہ خیز مطالبہ کر دیا



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2KmUsvY
via IFTTT

No comments:
Write komentar