Technology

Ads

Most Popular

Saturday, 28 April 2018

50 سے زائد کمیٹیوں کا چیئرمین اسحاق ڈار اب کبھی پاکستان واپس نہیں آئے گا کیونکہ ۔۔۔۔۔۔ حامد میر کا ھماکہ خیز انکشاف

 

50 سے زائد کمیٹیوں کا چیئرمین اسحاق ڈار اب کبھی پاکستان واپس نہیں آئے گا کیونکہ ۔۔۔۔۔۔ حامد میر کا ھماکہ خیز انکشاف ۔۔۔۔۔اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار مروت والے آدمی تھے لیکن موجودہ حکومت میں ان پر انتظامی

یہ بھی پڑھیں : چاچی 420 : طلاق حاصل کرنے کے بعد عمران خان کے خلاف کتاب لکھنے والی ریحام خان کی اصلیت بے نقاب ۔۔۔امریکہ سے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کر دینے والی تحریر آگئی

معاملات کا اتنا زیادہ پریشر آیا کہ ان کی طبیعت میں غصہ پیدا ہوگیا۔ اسحاق ڈار کے خلاف اداروں نے کوئی سازش نہیں کی بلکہ انہوں نے خود کچھ ایسی غلطیاں کیں جن کی ان سے امید نہیں تھی، نواز شریف کے کچھ قریبی ساتھیوں نے بھی سازشیں کیں جس کی وجہ سے وہ جان چھڑا کر بیرون ملک چلے گئے، اسحاق ڈار کے خلاف نیب مقدمات ختم ہوگئے تو شاید وہ واپس پاکستان آجائیں بصورت دیگر وہ بیرون ملک ہی رہیں گے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حامد میر نے کہا کہ ان کا اسحاق ڈار کے ساتھ پرانا تعلق ہے اور

یہ بھی پڑھیں : ماموں بھانجی اور چچا بھتیجا : بیرونی دنیا میں پاکستان کی کس طرح کی فلمیں بہت مشہور ہیں جن تک صرف کروڑ پتی لوگوں کو رسائی حاصل ہے ؟ امریکہ میں مقیم پاکستانی خاتون نے سراغ لگا کر انکشاف کر دیا ، لکیر کی فقیر پاکستانی قوم ششدر رہ گئی

یہ بھی پڑھیں : خواجہ آصف کے خلاف دن رات محنت کر کے ثبوت اکٹھے کرنے والے عثمان ڈار کے والد ’’ امتیاز ڈار ‘‘ کون تھے اور انہوں نے کس طرح فیملی کی جانب سے کاروبار چھن جانے کے بعد دوبارہ اپنی زندگی کا آغاز کیا؟ ڈار فیملی کے بارے میں ایسی باتیں منظر عام پر آگئیں جن سے پاکستانی ابھی تک نا واقف تھے

ان کی بڑی پرانی دوستی ہے، جب پاناما سکینڈل شروع ہوا تو ڈار صاحب نے محسوس کیا کہ حامد میر ہمارا دفاع نہیں کرتے، آہستہ آہستہ مجھے بھی محسوس ہوا کہ ڈار صاحب میں وہ مروت اور شائستگی نہیں رہی کیونکہ وہ میرے پروگرام میں مجھ پر چڑھائی کردیتے تھے، مجھے لگا کہ ہمارے تعلقات خراب ہو رہے ہیں تو ایک دن میں نے ڈار صاحب سے اس کی وجہ پوچھی تو انہوں نے کہا یار میرے اوپر بہت پریشر ہے، میں پارلیمنٹ کی 50 سے زائد کمیٹیوں کا چیئرمین ہوں، وزیر خزانہ ہوں، وزیر اعظم کابینہ کا اجلاس نہیں بلاتے اور حکومت بھی میں ہی چلا رہا ہوں۔

یہ بھی پڑھیں : سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار کھوسہ کی بڑے سیاسی اتحاد میں شمولیت کی خبر ۔۔۔۔ بڑے بڑوں کی امیدوں پر پانی پھیر دینے والی بریکنگ نیوز آ گئی



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2FoBFg6
via IFTTT

No comments:
Write komentar