خواجہ آصف کے بعد شیخ رشید بھی تاحیات نااہل۔۔۔۔۔ تہلکہ خیز بریکنگ نیوز آگئی ۔۔۔۔۔اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی حامد میر نے کہا کہ کچھ دن قبل مجھے شیخ رشید صاحب ملے اور وہ میرے سے پوچھ رہے تھے
کہ سپریم کورٹ میں میرا جو کیس ہے اس کا کیا بنے گا ؟ جس پر میں نے انہیں جواب دیاکہ اس کیس پر میں تو کوئی پیشن گوئی نہیں کر سکتا۔اس کے بعد جب خواجہ آصف کی نا اہلی کا اعلان ہوا تو پی ٹی آئی کے کارکنوں اور تحادیوں نے اس پر بات کی،لیکن اس پر شیخ صاحب خاموش تھے انہوں نے خواجہ آصف کی نا اہلی پر کوئی تبصرہ نہیں کیا، ایسا لگتاہے کہ شاید ان کو خود ہی بھنک پڑ گئی ہے کہ ہو سکتا ہے کہ ان کے خلاف بھی نااہلی ہو جائے ۔شیخ رشید نے اپنے کاغذات نامزدگی میں
اپنی کچھ زمین ڈکلئیر نہیں کی جو ان کے نام ہے ، ہو سکتا ہے کہ ان کو بھی آئین کے آرٹیکل 62 ایف ون کے تحت نا اہل قرار دے دیا جائے۔ سیاستدان خود ایک دوسرے کے خلاف درخواستیں دائر کر کے یہ پنڈورا باکس کھول چکے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : توجہ بھائی توجہ :وزیر اعظم پاکستان تو صرف اس شخص کو ہونا چاہیے ۔۔۔۔مولوی خادم حسین رضوی نے تہلکہ خیز مطالبہ کر دیا
from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2FpKK8e
via IFTTT

No comments:
Write komentar